تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موٹے" کے متعقلہ نتائج

موٹے

موٹا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

موٹے حَرف

رک : موٹے الفاظ

موٹے موٹے حَرف

جلی کتابت ، قدرے جلی حروف

موٹے موٹے لَفظ

مشکل الفاظ ، بھاری بھرکم الفاـظ ، سمجھ نہ آنے والے الفاظ ، متعلق الفاظ

موٹے طَور سے

عام فہم انداز سے ، عمومی انداز سے

موٹے موٹے

بڑے بڑے ، بنیادی ، عام ، معمولی

موٹے اَلفاظ

واضح الفاظ ، سادہ اور عام فہم الفاظ

موٹے ڈھاپَل

بہت موٹے ، بے ڈھب ، بے ڈھنگے

موٹے لَفظوں میں

عام اندازے کے مطابق ، صاف طور پر

موٹے جھوٹے

کم قیمت، ادنیٰ قسم کے، گھٹیا (کپڑے وغیرہ)

موٹے موٹے آنْسُو

بڑے بڑے آنسو (شدت سے رونے کے وقت مستعمل)

موٹے موٹے اُصُول

بہت ساری بنیادی باتیں ، طے شدہ اصول و ضوابط

موٹے موٹے سِتارے

بڑے بڑے ، واضح اور روشن نظر آنے والے تارے

موٹے تازے

رک : موٹا تازہ ، فربہ ، لحیم شحیم ، تندرست و توانا

موٹے خان

ایک خاص طنبورے (ستار) کا نام جسے حاکم بیجاپور ابراہیم عادل شاہ بہت عزیز رکھتا تھا، یہ باجا تخت رواں پر چلتا اور امرا اس کو کورنش و آداب بجا لاتے

جَھجُّو جھونْٹے مامُوں موٹے

a nursery rhyme, words sung while swinging a child

چھوٹے موٹے

(رک) چھوٹے موٹا، جمع یا مغیّرہ حالت .

جُھجُّو جھونٹے مِیاں کے مامُوں موٹے

بچّے کو گھٹنوں پر جھلاتے وقت بہلانے کا فقرہ جسے کچھ ردّ و بدل کے ساتھ عورتیں یوں بھی کہتی ہیں ، جھّجو جھون٘ٹا ماموں موٹا.

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے موٹے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں موٹے کے معانیدیکھیے

موٹے

moTeमोटे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

موٹے کے اردو معانی

  • موٹا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of moTe

  • Roman
  • Urdu

  • moTaa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah haalat ; taraakiib me.n mustaamal

English meaning of moTe

  • fat, obese

موٹے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موٹے

موٹا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

موٹے حَرف

رک : موٹے الفاظ

موٹے موٹے حَرف

جلی کتابت ، قدرے جلی حروف

موٹے موٹے لَفظ

مشکل الفاظ ، بھاری بھرکم الفاـظ ، سمجھ نہ آنے والے الفاظ ، متعلق الفاظ

موٹے طَور سے

عام فہم انداز سے ، عمومی انداز سے

موٹے موٹے

بڑے بڑے ، بنیادی ، عام ، معمولی

موٹے اَلفاظ

واضح الفاظ ، سادہ اور عام فہم الفاظ

موٹے ڈھاپَل

بہت موٹے ، بے ڈھب ، بے ڈھنگے

موٹے لَفظوں میں

عام اندازے کے مطابق ، صاف طور پر

موٹے جھوٹے

کم قیمت، ادنیٰ قسم کے، گھٹیا (کپڑے وغیرہ)

موٹے موٹے آنْسُو

بڑے بڑے آنسو (شدت سے رونے کے وقت مستعمل)

موٹے موٹے اُصُول

بہت ساری بنیادی باتیں ، طے شدہ اصول و ضوابط

موٹے موٹے سِتارے

بڑے بڑے ، واضح اور روشن نظر آنے والے تارے

موٹے تازے

رک : موٹا تازہ ، فربہ ، لحیم شحیم ، تندرست و توانا

موٹے خان

ایک خاص طنبورے (ستار) کا نام جسے حاکم بیجاپور ابراہیم عادل شاہ بہت عزیز رکھتا تھا، یہ باجا تخت رواں پر چلتا اور امرا اس کو کورنش و آداب بجا لاتے

جَھجُّو جھونْٹے مامُوں موٹے

a nursery rhyme, words sung while swinging a child

چھوٹے موٹے

(رک) چھوٹے موٹا، جمع یا مغیّرہ حالت .

جُھجُّو جھونٹے مِیاں کے مامُوں موٹے

بچّے کو گھٹنوں پر جھلاتے وقت بہلانے کا فقرہ جسے کچھ ردّ و بدل کے ساتھ عورتیں یوں بھی کہتی ہیں ، جھّجو جھون٘ٹا ماموں موٹا.

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے موٹے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

موٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone