تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبِّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَبِّر

تباہ کرنے والا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنے والا

مُتَبَّر

جو تباہ یا برباد ہوچکا ہو

مُتَبَرِّی

آزاد ، صاف ؛ جو درمیان میں آئے

مُتَبَرَّو

روا رکھا ہوا

مُتَبَرّیٰ

آزاد ، بچا ہوا ، صاف کِیا ہوا

مُتَبَرِّع

ثواب کی نیت سے کوئی کام کرنے والا ، صدقے کے طور پر دینے والا ، خیر خیرات کرنے والا ۔

مُتَبَرِّک

برکت والا، بابرکت، مبارک، پاک، مقدّس

مُتَبَرَّکَہ

برکت والی (چیز) ، پاک چیز نیز بابرکت، پاک، مقدس

مُتَبَرَّک دِن

احترام والا دن ، مقدس یوم ۔

مُتَبَرَّک مَقام

پاکیزہ جگہ ، قابل احترام مقام جیسے عبادت گاہ وغیرہ ۔

مُتَبَرَّک اَیَّام

متبرک یوم کی جمع ، بابرکت دن ، محترم ایّام۔

مُعْتَبَر

لائق احترام، معزز، بلند مرتبہ

متبور

تباہ، برباد

مُدَبِّر

۲۔ امور سلطنت میں مہارت رکھنے والا ، مشیر ، صلاح کار

مُسَبِّر

مسور کا بگاڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبِّر کے معانیدیکھیے

مُتَبِّر

mutabbir•मुतब्बिर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَبِّر کے اردو معانی

صفت

  • تباہ کرنے والا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنے والا

Urdu meaning of mutabbir

  • Roman
  • Urdu

  • tabaah karne vaala, Tuk.De Tuk.De karne vaala

मुतब्बिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नष्ट करने वाला, तबाह करने वाला, टुकड़े टुकड़े करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone