تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَیَمِّم" کے متعقلہ نتائج

مُتَیَمِّم

تیمّمکرنے والا ۔ متوضی کو متیمم کے پیچھے اور دھونے والے کو مسح کرنے والے کے پیچھے ۔۔۔۔۔ اقتدا درست ہے ۔

مُتَعَمِّم

عمومی، عام بنایا ہوا

مُتَمِّم

۱۔ (اقلیدس) جو سطح متوازی الاضلاع کسی سطح متوازی الاضلاع کو تمام کرے اسے اس سطح کا متمم کہتے ہیں

مُتَمِّمِی

متمم (رک) سے منسوب ، تکمیل کرنے والا ۔

مَتی

کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی

مِتی

تاریخ، تتھ

مُتَذَمِّم

شرمندہ ؛ شرمیلا ، باحیا

مُتَفَمِّم

جس کا منھ ہو ، دہانے والا ، سوراخ دار۔

مُتَکَمِّم

کمیت یعنی مقدار یا تعداد رکھنے والا ۔

مُتَمِّم غَزَل

غزل کو مکمل کرنے والا ، غزل کو تمام کرنے والا ؛ (مراد) مقطع ۔

مُہتَمِمَہ

مہتمم (رک) کی تانیث ، مہتمم عورت ۔

مُہتَمِمی

منیجری، مہتمم کا کام یا عہدہ، انتظام کار

مُہْتَمِم

اہتمام کرنے والا، سربراہِ کار، منتظم، نگراں، پیش کار، منصرم، منیجر، کمشنر

مُقِیم

اقامت کرنے والا، عارضی یا مستقل طور سے ٹھہرنے یا قیام کرنے والا، قیام پذیر

مَتِین

مضبوط، مستحکم، استوار، پکا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَیَمِّم کے معانیدیکھیے

مُتَیَمِّم

mutayammim•मुतयम्मिम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَیَمِّم کے اردو معانی

صفت

  • تیمّمکرنے والا ۔ متوضی کو متیمم کے پیچھے اور دھونے والے کو مسح کرنے والے کے پیچھے ۔۔۔۔۔ اقتدا درست ہے ۔

Urdu meaning of mutayammim

  • Roman
  • Urdu

  • tiimmamakarne vaala । matozii ko matiimam ke piichhe aur dhone vaale ko mash karne vaale ke piichhe ।।।।। iqatidaa darust hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَیَمِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَیَمِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone