تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقِیم" کے متعقلہ نتائج

مُقِیم

اقامت کرنے والا، عارضی یا مستقل طور سے ٹھہرنے یا قیام کرنے والا، قیام پذیر

مُقِیم عام

ریذیڈنٹ جنرل کا اردو مترادف

مُقِیم ہونا

قیام کرنا، ٹھہرنا، رہنا، بسنا، اُترنا، اقامت کرنا

مُقِیم رَہنا

قیام پذیر ہونا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ، رہنا

مُقِیمانَہ

مقیم سے متعلق یا منسوب ، قیام کا ، رہائشی ، قیامی (مسافرانہ کے بالمقابل)

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

مُقِیم کَرنا

قائم مقام مقرر کرنا ، جانشین بنانا

مُقِیم پُولِیس

وہ پولیس جو مستقل چوکی یا تھانے میں ہو (گشتی پولیس کے مقابل)

مُقِیم کَرانا

ٹھہرانا ، قیام کرانا

مُقِیمِین

عارضی یا مستقل طور سے ٹھہرنے یا قیام کرنے والے یا رہنے والے لوگ ، قیام پذیر

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

مُقیمیَہ

رہائشی نیز قیام کی جگہ

عَقْلِ مُقِیم

(تصوف) استدالالی عقل کے برعکس فہم ، دانشِ نورانی ، وہ شعور یا ادراک حقیقیت جو دلیل عقلی پر انحصار نہیں کرتا .

رُوحِ مُقِیم

رک : رُوح مُقَامی.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقِیم کے معانیدیکھیے

مُقِیم

muqiimमुक़ीम

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقہ

  • Roman
  • Urdu

مُقِیم کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • اقامت کرنے والا، عارضی یا مستقل طور سے ٹھہرنے یا قیام کرنے والا، قیام پذیر
  • قائم، جا پذیر، ثابت
  • (فقہ) جو اپنے گھر ہو اور سفر میں نہ ہو
  • کسی محفل، مجلس یا جماعت میں شامل
  • کسی کے اٹھنے کے بعد اس کی جگہ پر بیٹھنے والا، جانشین
  • سبزی اور پھل وغیرہ کا تھوک فروش
  • اقامت کرنے والا، ٹھہرنے والا، قائم، قیام پذیر

شعر

Urdu meaning of muqiim

  • Roman
  • Urdu

  • iqaamat karne vaala, aarizii ya mustaqil taur se Thaharne ya qiyaam karne vaala, qiyaam paziir
  • qaayam, ja paziir, saabit
  • (fiqh) jo apne ghar ho aur safar me.n na ho
  • kisii mahfil, majlis ya jamaat me.n shaamil
  • kisii ke uThne ke baad us kii jagah par baiThne vaala, jaannshiin
  • sabzii aur phal vaGaira ka thok farosh
  • iqaamat karne vaala, Thaharne vaala, qaayam, qiyaam paziir

English meaning of muqiim

Adjective, Masculine

Noun, Masculine

  • greengrocer, wholesaler of fruits and vegetables
  • resident

मुक़ीम के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • ठहरा हुआ, प्रवासी
  • थोड़े दिनों के लिए कहीं ठहरा हुआ, निवासी, रहनेवाला

مُقِیم کے مترادفات

مُقِیم کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقِیم

اقامت کرنے والا، عارضی یا مستقل طور سے ٹھہرنے یا قیام کرنے والا، قیام پذیر

مُقِیم عام

ریذیڈنٹ جنرل کا اردو مترادف

مُقِیم ہونا

قیام کرنا، ٹھہرنا، رہنا، بسنا، اُترنا، اقامت کرنا

مُقِیم رَہنا

قیام پذیر ہونا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ، رہنا

مُقِیمانَہ

مقیم سے متعلق یا منسوب ، قیام کا ، رہائشی ، قیامی (مسافرانہ کے بالمقابل)

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

مُقِیم کَرنا

قائم مقام مقرر کرنا ، جانشین بنانا

مُقِیم پُولِیس

وہ پولیس جو مستقل چوکی یا تھانے میں ہو (گشتی پولیس کے مقابل)

مُقِیم کَرانا

ٹھہرانا ، قیام کرانا

مُقِیمِین

عارضی یا مستقل طور سے ٹھہرنے یا قیام کرنے والے یا رہنے والے لوگ ، قیام پذیر

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

مُقیمیَہ

رہائشی نیز قیام کی جگہ

عَقْلِ مُقِیم

(تصوف) استدالالی عقل کے برعکس فہم ، دانشِ نورانی ، وہ شعور یا ادراک حقیقیت جو دلیل عقلی پر انحصار نہیں کرتا .

رُوحِ مُقِیم

رک : رُوح مُقَامی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone