تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَمِّمِی" کے متعقلہ نتائج

مُتَمِّمِی

متمم (رک) سے منسوب ، تکمیل کرنے والا ۔

مُہتَمِمی

منیجری، مہتمم کا کام یا عہدہ، انتظام کار

مُتَمِّم

۱۔ (اقلیدس) جو سطح متوازی الاضلاع کسی سطح متوازی الاضلاع کو تمام کرے اسے اس سطح کا متمم کہتے ہیں

مُتَیَمِّم

تیمّمکرنے والا ۔ متوضی کو متیمم کے پیچھے اور دھونے والے کو مسح کرنے والے کے پیچھے ۔۔۔۔۔ اقتدا درست ہے ۔

مَتی

کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی

مِتی

تاریخ، تتھ

مُتَمَنّیٰ

جس چیز یا بات کی تمنا کی جائے، مطلوب

مُہتَمِمَہ

مہتمم (رک) کی تانیث ، مہتمم عورت ۔

مُتَسَمِّی

اسم والا ، مسمی ، بہ نام

مُتَمَنِّی

تمنا کرنے والا، آرزو مند، خواہش مند، مشتاق

مُتَمَشِّی

رواں، جاری

مُتَمِّم غَزَل

غزل کو مکمل کرنے والا ، غزل کو تمام کرنے والا ؛ (مراد) مقطع ۔

مُتْعی

وہ عورت جس سے متعہ کیا گیا ہو۔

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

ماتَمی

ماتم کرنے والا، سوگوار، ماتم سے متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَمِّمِی کے معانیدیکھیے

مُتَمِّمِی

mutammimii•मुतम्मिमी

دیکھیے: مُتَمِّم

  • Roman
  • Urdu

مُتَمِّمِی کے اردو معانی

صفت

  • متمم (رک) سے منسوب ، تکمیل کرنے والا ۔

Urdu meaning of mutammimii

  • Roman
  • Urdu

  • mutammim (ruk) se mansuub, takmiil karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَمِّمِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَمِّمِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone