تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطَرِّد" کے متعقلہ نتائج

مُطَرِّد

بغیر رکے جانے یا بہنے والا، چلتا ہوا، جاری، رائج، بے روک، بے وقفہ، خوشحال، امیر، دولت مند، عام، اکثر

مُطَرَّد

لمبا، دراز، عام، عالمگیر، جس پر سب عمل کریں

مِطْرَد

(جراحی) ایک آلہ جس سے شکستہ ہڈی کی کرچیں نکالتے ہیں ، چھوٹا برچھا ، نشترخاص

مُطَرَّد قاعِدَہ

عام قاعدہ ، عام اصول ۔

مُتَرَدِّیہ

گرنے والا ؛ اُوپر سے گِر کر مرنے والا (جانور)۔

مُتَرَدِّد

فکرمند، متفکر، پریشان، مضطرب

مُتَرَدِّدین

متردِّد (رک) کی جمع ؛ بار بار آنے جانے والے ۔

مُتَرَدِّد ہونا

فکرمند ہونا ، پریشان ہونا ، متفکر و مضطرب ہونا ؛ تذبذب میں پڑنا، تردد میں مبتلا ہونا ۔

مَطْرُود

۱۔ دھتکارا ہوا ، نکالا ہوا ، رد کیا ہوا ، مردود ۔

مُطَرّا

آب دار، مصفا، تازگی دیا ہوا، تازہ، شاداب

مُطْرِب

singer, songster, minstrel, musician

مَرد

نر (عورت کا نقیض)

ماتُرِیدِیَہ

رک: ماتریدی.

ماتُرِیدی

متکلمین کا ایک فرقہ جس کا بانی ابومنصور محمد بن الحنفی المتکلم المرقندی تھا نیز اس فرقے کا ماننے والا

مَطْرُود سَطْح

ابھری ہوئی سطح ، نکلی ہوئی سطح ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطَرِّد کے معانیدیکھیے

مُطَرِّد

mutarrid•मुतर्रिद

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: عروض

اشتقاق: طَرَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُطَرِّد کے اردو معانی

صفت

  • بغیر رکے جانے یا بہنے والا، چلتا ہوا، جاری، رائج، بے روک، بے وقفہ، خوشحال، امیر، دولت مند، عام، اکثر
  • (عروض) بہت، زیادہ

Urdu meaning of mutarrid

  • Roman
  • Urdu

  • bagair ruke jaane ya bahne vaala, chaltaa hu.a, jaarii, raa.ij, be rok, be vaqfaa, Khushhaal, amiir, daulatmand, aam, aksar
  • (uruuz) bahut, zyaadaa

English meaning of mutarrid

Adjective

  • current, flowing or going on uninterruptedly or freely, frequent, unimpeded
  • prosperous

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطَرِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطَرِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone