تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَتابِع" کے متعقلہ نتائج

مُتَتابِع

(علمِ بدیع) ایک شعری صنعت کا نام جس میں بات میں سے بات نکالی جائے اور الفاظ اس طرح آئیں کہ ایک کی متابعت کی وجہ سے دوسرا آئے ، مثلاً : جوشِ بہارِ غم الفت تو دیکھ داغ سے گل ، گل سے چمن ہوگیا

مُتابِع

پیروی کرنے والا ، پیروکار ، متابعت کرنے والا ، چیلا ، فرماں بردار

مُتْعِبَہ

تعب میں ڈالنے والا ، تھکا دینے والا ، وہ کام جو تکلیف کا باعث ہو ، تکلیف دہ ۔

مُتَتَبِّع

پیروی کرنے والا ، پیرو ، تقلید کرنے والا ، متبع ۔

مُتَشابِہ

مشابہ، ہم شکل، ہم صورت، ملتا جلتا

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مُتَنَبِّہ

بتایا گیا، آگاہ کیا گیا، تنبیہ کیا گیا، خبردار کیا گیا، ہوشیار، خبردار، چوکس

مُحابا

محابات کی تصغیر یا تخفیف، ڈر، خوف، وحشت، فکر، پس و پیش

مَہابَہ

رک : مہابت

مُذَہَّبَہ

مذہب (رک)کی تانیث، سونا چڑھی ہوئی؛ (مجازا ً) وہ زرد گائے جسے موسیٰ علیہ السلام کے حکم پر ذبح کیا گیا اور اس کی ران یا دم کی ہڈی مارنے سے ایک مقتول اٹھ کھڑا ہوا اور اپنے قاتل کی شناخت کر ا دی

مُتَعاقِبَہ

پیچھے آنے والی ، بعد میں آنے والی ، پے در پے آنے والی ، ایک کے بعد ایک آنے والی ۔

مُتانا

پیشاب کرانا (بچے یا مریض وغیرہ کو)، کسی جانور کو مدر ادویات سے پیشاب کرانا

مُتَعَرِّبَہ

غیر ملکی جو عرب میں آکر آباد ہو جائیں ، وہ بدوی جو عربوں کی سی زندگی اختیار کرے ۔

مُلاعَبَہ

ملاعبت جس کی یہ ایک صورت ہے، باہم کھیلنا یا ملنا

مُقابا

وہ صندوقچہ جس میں سرمہ کنگھی، مسی وغیرہ رکھتے ہیں، سنگار دان

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَتابِع کے معانیدیکھیے

مُتَتابِع

mutataabi'•मुतताबि'

  • Roman
  • Urdu

مُتَتابِع کے اردو معانی

صفت

  • (علمِ بدیع) ایک شعری صنعت کا نام جس میں بات میں سے بات نکالی جائے اور الفاظ اس طرح آئیں کہ ایک کی متابعت کی وجہ سے دوسرا آئے ، مثلاً : جوشِ بہارِ غم الفت تو دیکھ داغ سے گل ، گل سے چمن ہوگیا
  • یکے بعد دیگرے ، آگے پیچھے ، مسلسل ، پے در پے

Urdu meaning of mutataabi'

  • Roman
  • Urdu

  • (ilm-e-badii) ek shearii sanat ka naam jis me.n baat me.n se baat nikaalii jaaye aur alfaaz is tarah aa.e.n ki ek kii mutaabat kii vajah se duusraa aa.e, masalan ha josh-e-bihaar-e-Gam ulafat to dekh daaG se gul, gul se chaman hogyaa
  • yake baad diigre, aage piichhe, musalsal, pai dar pai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَتابِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَتابِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone