تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُذَہَّبَہ" کے متعقلہ نتائج

مُذَہَّبَہ

مذہب (رک)کی تانیث، سونا چڑھی ہوئی؛ (مجازا ً) وہ زرد گائے جسے موسیٰ علیہ السلام کے حکم پر ذبح کیا گیا اور اس کی ران یا دم کی ہڈی مارنے سے ایک مقتول اٹھ کھڑا ہوا اور اپنے قاتل کی شناخت کر ا دی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُذَہَّبَہ کے معانیدیکھیے

مُذَہَّبَہ

muzahhabaमुज़ह्हबा

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُذَہَّبَہ کے اردو معانی

صفت

  • مذہب (رک)کی تانیث، سونا چڑھی ہوئی؛ (مجازا ً) وہ زرد گائے جسے موسیٰ علیہ السلام کے حکم پر ذبح کیا گیا اور اس کی ران یا دم کی ہڈی مارنے سے ایک مقتول اٹھ کھڑا ہوا اور اپنے قاتل کی شناخت کر ا دی
  • وہ پسندیدہ نظم یا نثر جسے دورِ جاہلیت میں عرب جانوروں کی کھالوں یا ابریشمی کپڑوں پر سنہرے حرفوں میں لکھ کر کعبے کی دیواروں پر آویزاں کرتے تھے ۔

Urdu meaning of muzahhaba

  • Roman
  • Urdu

  • mazhab (ruk)kii taaniis, sonaa cha.Dhii hu.ii; (mujaazaa ) vo zard gaay jise muusaa alaihi assalaam ke hukm par zabah kiya gayaa aur is kii raan ya dam kii haDDii maarne se ek maqtuul uTh kha.Daa hu.a aur apne qaatil kii shanaaKht kar e dii
  • vo pasandiidaa nazam ya nasr jise daur-e-jaahiliyat me.n arab jaanavro.n kii khaalo.n ya abreshmii kap.Do.n par sunahre harfo.n me.n likh kar kaabe kii diivaaro.n par aavezaa.n karte the

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُذَہَّبَہ

مذہب (رک)کی تانیث، سونا چڑھی ہوئی؛ (مجازا ً) وہ زرد گائے جسے موسیٰ علیہ السلام کے حکم پر ذبح کیا گیا اور اس کی ران یا دم کی ہڈی مارنے سے ایک مقتول اٹھ کھڑا ہوا اور اپنے قاتل کی شناخت کر ا دی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُذَہَّبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُذَہَّبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone