تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقابا" کے متعقلہ نتائج

مُقابا

وہ صندوقچہ جس میں سرمہ کنگھی، مسی وغیرہ رکھتے ہیں، سنگار دان

مُقابَہ

مقویٰ سے بنایا ہوا، سنگھار داں، مقابا، قدیم طرز کا ایک قسم کا سنگھار دان جس میں مسی، شیشہ، سرمہ وغیرہ رکھا جاتا ہے

مُعَقِّبَہ

پیچھے آنے والا ؛ مراد : کسی کام میں دیر کرنے والا ۔

مُعاقَبَہ

(عروض) جب دو سبب خفیف کے دو ساکن متوالی تمکو ملیں ۔۔۔۔۔ اگر دونوں کی بحالی جائز ہوئی اور ساتھ ہی دونوں میں سے ایک کا سقوط بھی جائز ہوا تو اسی طرح کے ثبوت و سقوط معا ً کا نام معاقبہ ہے مثلا ً تم کو اختیار ہے کہ مفاعیلن کے اسباب کے ساکنوں کو نہ گراؤ اور مفاعیلن سالم کہو ۔۔۔۔۔ الغرض معاقبہ بھی حکم کا نام ہے

مُحابا

محابات کی تصغیر یا تخفیف، ڈر، خوف، وحشت، فکر، پس و پیش

مُقابِل

روبرو، سامنے، آمنے سامنے، مقابلے میں، محاذ میں

مُقابلہ

آمنا سامنا، مڈ بھیڑ

مَقالَہ

قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام

مُتْعِبَہ

تعب میں ڈالنے والا ، تھکا دینے والا ، وہ کام جو تکلیف کا باعث ہو ، تکلیف دہ ۔

مَہابَہ

رک : مہابت

مُذَہَّبَہ

مذہب (رک)کی تانیث، سونا چڑھی ہوئی؛ (مجازا ً) وہ زرد گائے جسے موسیٰ علیہ السلام کے حکم پر ذبح کیا گیا اور اس کی ران یا دم کی ہڈی مارنے سے ایک مقتول اٹھ کھڑا ہوا اور اپنے قاتل کی شناخت کر ا دی

مَلْعَبَہ

کھیل کا میدان ؛ تھیٹر ، تماشہ گاہ ۔

مُتابِع

پیروی کرنے والا ، پیروکار ، متابعت کرنے والا ، چیلا ، فرماں بردار

مُقاطِع

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

مَطابِع

مطبع کی جمع، بہت سے مطبع یا چھاپے خانے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقابا کے معانیدیکھیے

مُقابا

muqaabaa•मुक़ाबा

اصل: عربی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُقابا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ صندوقچہ جس میں سرمہ کنگھی، مسی وغیرہ رکھتے ہیں، سنگار دان

Urdu meaning of muqaabaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo sanduukchaa jis me.n surma kanghii, misii vaGaira rakhte hain, singaar daan

English meaning of muqaabaa

Noun, Masculine, Singular

  • The box containing the antlers, comb,  missi etc.makeup kit

मुक़ाबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वो संदूकचा जिसमें सुरमा कंघी, मिस्सी आदि रखते हैं, श्रींगार दान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقابا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقابا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone