تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَطِّش" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَطِّش

پیاسا، تشنہ

مُتَعَطِّر

خوشبودار ، معطر

مُعَطِّش

प्यास लगानेवाली चीज़, जिसके खाने से प्यास अधिक लगे।

مُتَعَیَّش

وہ جس کے پاس زندگی گزارنے کے لیے سرمایہ کافی ہو یا وہ جو محنت کر کے گزارہ کرے

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مَتْع

بڑھا ہوا، طویل، لمبا

مَتَاعِ جَاں

جان جو قیمتی متاع ہے، نقد جان، متاع حیات

مُعْطی

(طب) وہ شخص یا حیوان جس کا خون یا کوئی عضو کسی دوسرے انسان یا حیوان کے لیے دیا جائے

مَتاعِ دِل

دولتِ دل، مراد دل

مَتا کَرنا

مشورہ کرنا ، صلاح دینا ، نصیحت کرنا ؛ سازش کرنا

مُتْعی

وہ عورت جس سے متعہ کیا گیا ہو۔

مَدہوش

(مجازاً) بے ہوش، بے سدھ، متوالا، بدمست، مخمور، سرشار

مَتاعِ زِندگی

زندگی کی دولت، قیمتی زندگی، متاع حیات

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَطِّش کے معانیدیکھیے

مُتَعَطِّش

muta'attish•मुत'अत्तिश

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: عَطَشَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَعَطِّش کے اردو معانی

صفت

  • پیاسا، تشنہ

Urdu meaning of muta'attish

  • Roman
  • Urdu

  • pyaasaa, tishna

मुत'अत्तिश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्यासा, तिश्ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَطِّش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَطِّش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone