تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَفَکِّرین" کے متعقلہ نتائج

مُتَفَکِّرین

متفکرین، فکرمند لوگ، اداس لوگ

مُفَکِّرین

تفکر کرنے والے، غور و فکر کرنے والے، بہت سے مفکر

مُتَفَکِّرَہ

سوچنے اور غور و فکر کرنے کی قوت جو عقل کے زیر حکم ہو ، سوچنے والی ، سوچنے کی صلاحیت ۔

مُفَکِّری

مفکر (رک) کا کام ، سوچنا ، حقائق موجودات کے سلسلے میں غور و فکر کرنا ، تفکر کرنا ، تدبر سے کام لینا۔

مُتَفَکِّر

غمگین، اُداس، مغموم

مُتَشَکِّکین

متشکک کی جمع ؛ شک و شبہ کرنے والے ؛ لا ادری عقیدے کے پیرو یا قائل ۔

مُتَاثِّرِین

متاثر کی جمع، متاثر ہونے والے، متاثرہ لوگ

مُتَفَکِّر رَہنا

فکر مند رہنا

مُتَفَکِّر ہونا

فکر مند ہونا ، اُداس ہونا ؛ سوچ میں ڈوبا ہوا غور و فکر کی حالت میں ہونا ۔

ذَواتِ مُتَفَکِّرَہ

وہ وجود یا نفوس جن میں تفکر کی صلاحیت ہو

مُتَاَخِّرِین

بعد میں آنے والے لوگ، اخیر زمانے کے لوگ، بعد کے اشخاص (متقدمین کے مقابل)

مُفَسِّرین

مفسر کی جمع، تفسیر کرنے والے، بالخصوص، قرآن پاک کی تفسیر کرنے والے علماء

مُتَوَکِّلِین

متوکل (رک) کی جمع ، توکل کرنے والے ۔

مُنکِرِیْن

مُنْکِرْ کی جمع، انکار کرنے والے لوگ، (مجازا) خدا، رسول اور قرآن کے احکام کا انکار کرنے والے، کفار

مُتکَبِّرِین

مغرور اشخاص ، متکبر لوگ ، غرور والے ، گھمنڈی اشخاص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَفَکِّرین کے معانیدیکھیے

مُتَفَکِّرین

mutafakkiriin•मुतफ़क्किरीन

اصل: عربی

واحد: مُتَفَکِّر

دیکھیے: مُتَفَکِّر

اشتقاق: فَکَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَفَکِّرین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • متفکرین، فکرمند لوگ، اداس لوگ

Urdu meaning of mutafakkiriin

  • Roman
  • Urdu

  • mutafakkir yan, fikrmand log, udaas log

English meaning of mutafakkiriin

Noun, Masculine, Plural

  • thoughtful people
  • concerned people

मुतफ़क्किरीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَفَکِّرین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَفَکِّرین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone