زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
اشتقاق
’’تَرْجَمَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
تَرْجُمان
(بالفتح وجیم مضمون، صراح میں بفتح جیم بھی لکھا ہے، فصیح، تیز زبان، خوش تقریر، وہ شخص جو دو زبانیں جانتا ہوں اور ایک زبان جاننے والے کو اسی کی زبان میں دوسری زبان کا مطلب سمجھائے، مذکر مترجم، ایک زبان سے دسری زبان میں بتانے والا، شارح، مفسّر، یہ لفظ بفتح جیم اور بضم جیم دونوں طرح صحیح ہے کیونکہ تر زبان جس کا یہ مُعَرَّب ہے بفتح زاد اور بضم زا صحیح ہے، مولف کا قیاس یہ ہے کہ بعد معرّب کرنے کے جب مصدر بقاعدہ عربی بنایا ہوگا تو عرب نے اپنےیہاں کے مصادر کے اوزان کا لحاظ رکھا ہوگا اور اس وجہ سے ترجمہ بکسر جیم بروزن تجربہ، تذکرہ وغیرہ یا ترجمہ بفتح جیم بروزن دَحرَجَہ ہوا اور اس دوسری صورت میں ت اصلی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔