تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَّقِین" کے متعقلہ نتائج

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

مُتَیَقِّن

یقین کرنے والا، بھروسہ کرنے والا

مُتْقِن

تحقیق و جستجو کرنے والا ؛ ٹھوس علم والا ؛ کام کو خوش اسلوبی سے انجام دینے والا ، کام میں ماہر ۔

مُتَیَقَّن

وہ امر جس کا یقین ہو، یقینی بات

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِیانَہ

پرہیزگاروں کا سا ، نیکو کاروں کی مانند ، تقویٰ کے ساتھ۔

مَتِین

مضبوط، مستحکم، استوار، پکا

مُتَعَیَّن

تعین کیا ہوا، مقرر، تعینات

مَقتَین

ناپسندیدہ لوگ ، قابل نفرت لوگ۔

مُتَدَیّن

دین دار، متقی، پرہیزگار، نیک، پارسا

مُتَزَیَّن

سجا ہوا ، مزین

مُتکَوّن

پیدا یا ایجاد ہونے والا، وجود میں آنے والا، تشکیل پذیر، حرکت میں آنے والا

ماقَین

آنکھ کے دونوں گوشے .

مُتَقَیِّد

خود کو روکنے یا پابند کرنے والا ؛ محنت کرنے والا ۔

مُتَبَیَّن

جو صاف یا ظاہر کرے ، صاف ، ظاہر ، جس کا مطلب بتایا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّقِین کے معانیدیکھیے

مُتَّقِین

muttaqiin•मुत्तक़ीन

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

مُتَّقِین کے اردو معانی

  • متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

Urdu meaning of muttaqiin

  • Roman
  • Urdu

  • muttaqii log, parhezgaar log, paarsa ashKhaas

मुत्तक़ीन के हिंदी अर्थ

  • साधु लोग, तपस्स्वी लोग, भले लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَّقِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَّقِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone