تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقطَع" کے متعقلہ نتائج

مَقطَع

خاتمے کا نقطہ، منتہا، انتہا و اتمام کی جگہ، آخر، شاعری: غزل یا نظم وغیرہ کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص نظم کرتا ہے

مُقَطَّع

۱ ۔ قطع کیا ہوا ، تراشا ہوا ، کاٹا ہوا یا ترشا ہوا ، تراشیدہ ۔

مُکْتا

صدف یا سیپی سے نکلنے والا ایک سفید رنگ کا قیمتی ہیرا، موتی، گوہر، لعل، مروارید

مُکّتا

بہت سا ، کافی ، وافر ، بافراط ، بکثرت ، بخوبی

مُقَطَّعَہ

عین المال سے کاٹا یا جدا کیا ہوا قطعہء آراضی ، چھوٹا مزرعہ ۔

مَقْطَع لَگانا

add any comment at the end

مَقْطَع بَننا

۔مہذب بننا۔ (ابن الوقت) ڈاڑھی مونچھ کو سنوارا ۔آہستہ سے عمامہ کو ذرا اور جمالیا۔ چغے کے دامن سمیٹے اور بڑے مودب مقطع بن کر آکھڑے ہوئے۔

مَقْطَع کا بَند

وہ فخریہ کلام جو زبان پر بار بار لایا جائے

مَقْطَع لَگا دینا

آخر کلام کے طور پر کسی بات کا اضافہ کرنا ۔

مُقطِع دار

صوبہ دار ، والی ۔

مُقَطَّع لوگ

ثقہ افراد ۔

مُقَطَّع صُورَت

شکل و صورت سے سنجیدہ اور مہذب معلوم ہونے والا، مہذب صورت

مُقَطَّع داڑھی

شرع کے مطابق تراشی ہوئی لمبی داڑھی، ثقہ حضرات کی سی داڑھی

مُقَطَّع چُقَطَّع

بنے سنورے، ایسا شخص جو اپنے آپ کو وضع اور لباس سے سنجیدہ اور مقدس ظاہر کرے اور اس کے لیے داڑھی مونچھ وغیرہ ثقہ لوگوں کی طرح رکھے، بنا ہوا مقدس، مولویانہ وضع رکھنے والا، بزرگانہ یا بردبارانہ انداز رکھنے والا

مُقَطَّع حُقُوق

جس سے واسطہ یا سروکار نہ رکھاجائے ، قطع تعلق کے لائق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقطَع کے معانیدیکھیے

مَقطَع

maqta'•मक़्ता'

نیز : مقتے'

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَقطَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاتمے کا نقطہ، منتہا، انتہا و اتمام کی جگہ، آخر، شاعری: غزل یا نظم وغیرہ کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص نظم کرتا ہے
  • کاٹنے کا آلہ، قینچی
  • مگدھ ریاست (آئینۂ اکبری میں مگدھ کا یہی نام دیا گیا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَقطَی

فصل کی کٹائی نیز غلے کی تقسیم

Urdu meaning of maqta'

  • Roman
  • Urdu

  • Khaatme ka nuqta, munthaa, intihaa-o-itmaam kii jagah, aaKhir, shaayriih Gazal ya nazam vaGaira ka aaKhirii shear jis me.n shaayar apnaa taKhallus kartaa hay
  • kaaTne ka aalaa, qainchii
  • magadh riyaasat (aa.iina-e-akbarii me.n magadh ka yahii naam diyaa gayaa hai

English meaning of maqta'

Noun, Masculine

  • end, place of separation, last couplet of ghazal in which pseudonym of poet appears
  • end, place of separation, last couplet of ghazal in which pseudonym of poet appears

मक़्ता' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समाप्ति बिंदु, अंत, समापन, अंतिम, ग़ज़ल या नज़्म का आख़री शेर जिसमें शाएर का उपनाम आता है
  • काटने का आला, क़ैंची
  • मगध देश (आईना-ए-अकबरी में मगध का यही नाम दिया गया है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقطَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقطَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone