تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَنَفِّر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُتَنَفِّر کَرنا

بیزار کرنا ، نفرت دلانا ۔

مُتَاَثِّر کَرنا

اثر ڈالنا، تاثر دینا، اثر میں لینا

مُتَحَیِّر کَرنا

حیرت زدہ کرنا ، حیرت میں ڈالنا ۔

مُنَوَّر کَرنا

روشن کرنا ، چمکانا ؛ پاک و صاف کرنا ۔

مَفَر کَرنا

بھاگنا ، فرار کا راستہ اختیار کرنا ، بچنا ۔

مَنفی کَرنا

۔ (برقیات) منفی بنانا ، کسی برقی یا مقناطیسی شے کی قوت کو کم یا زائل کرنا ۔

مُتَنَبَّہ کَرْنا

آگاہ کرنا، خبردار کرنا، ہوشیار کرنا، چوکس کرنا، جتانا

مَنتَر کَرنا

منتر پڑھنا ، جادو کرنا ۔

مُنْتَشَر کَرنا

(ہجوم) کھنڈانا، بکھیرنا، پراگندہ کرنا، تتر بتر کرنا

مُتَفَرِّق کَرنا

منتشر کرنا، تتربترکرنا، الگ الگ کرنا

مُسْتَنِیر کَرنا

روشن کرنا ، منور بنانا ۔

مُتَصَوَّر کَرنا

خیال کرنا، سمجھنا یا جاننا، سوچنا

مُتَّصِف کَرنا

صفت والا بنانا ، موصوف کرنا ، نامی یا مشہور بنانا ۔

مَنظَر پَیدا کَرنا

منظر بنانا ، دیکھنے کی جگہ بنانا ، کیفیت پیدا کرنا ۔

مَنظَر کَشید کَرنا

منظر کھینچنا ؛ دیکھنا ، نظارہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَنَفِّر کَرنا کے معانیدیکھیے

مُتَنَفِّر کَرنا

mutanaffir karnaa•मुतनफ़्फ़िर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُتَنَفِّر کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بیزار کرنا ، نفرت دلانا ۔

Urdu meaning of mutanaffir karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bezaar karnaa, nafrat dilaana

मुतनफ़्फ़िर करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • निराश करना, घृणा दिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَنَفِّر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَنَفِّر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone