تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَنَبَّہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُتَنَبَّہ کَرْنا

آگاہ کرنا، خبردار کرنا، ہوشیار کرنا، چوکس کرنا، جتانا

مانْگا کَرنا

۔مانگتے رہنا۔(فقرہ)وہ بھیک مانگاکرتا ہے۔

مہنگا کرنا

گراں کرنا، زیادہ قیمت پر بکنا

مَرتَبَہ کَرنا

عہدہ یا رتبہ دینا، درجہ یا منصب دینا

مُتَبَنّیٰ کَرنا

کسی بچے کو لے کر پالنا، گود لینا، بیٹا بنانا

مُسْتَنْبَط کَرْنا

اخذ کرنا ، نکالنا

مُشْتَبَہ کَرنا

شبہے میں ڈالنا ، مشکوک کرنا ۔

مُرَنڈا کَرنا

مروڑنا، توڑ مروڑ کر لڈو سا کر دینا، گٹھری بنا دینا

مُتَمَتِّع کَرنا

مستفید کرنا ، فیض پہنچانا ۔

مُتَوَجّہ کَرنا

مائل کرنا، مخاطب کرنا

مُتَنَفِّر کَرنا

بیزار کرنا ، نفرت دلانا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُشابِہ کَرنا

مانند یا مثل ٹھہرانا ، تشبیہ دینا ۔

دِل ماندا کَرْنا

دل افسردہ کرنا، اداس کرنا، خستہ کرنا

مَرتَبَہ حاصِل کَرنا

درجہ پانا، رتبہ پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَنَبَّہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

مُتَنَبَّہ کَرْنا

mutanabba karnaa•मुतनब्बा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُتَنَبَّہ کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • آگاہ کرنا، خبردار کرنا، ہوشیار کرنا، چوکس کرنا، جتانا

Urdu meaning of mutanabba karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aagaah karnaa, Khabardaar karnaa, hoshyaar karnaa, chaukas karnaa, jataanaa

English meaning of mutanabba karnaa

Compound Verb

  • warn, caution

मुतनब्बा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आगाह करना, सचेत करना, सावधान करना, चौकस करना, चेतावनी देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَنَبَّہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَنَبَّہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone