تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَمَتِّع کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُتَمَتِّع کَرنا

مستفید کرنا ، فیض پہنچانا ۔

مُتَمَکِّن کَرنا

فائز کرنا، لگانا، متعین کرنا، بٹھانا، تعنات کرنا

مُتَرَتِّب کَرنا

ترتیب دینا ، درست کرنا

مامْتا ٹَھنْڈی کَرْنا

اولاد کی طرف سے سُکھی کرنا، خوش کرنا.

ملتا کرنا

سکے کو مل کر کھوٹا بنانا

مُمتاز کرنا

دو سروں سے نمایاں کرنا، عالی مرتبہ بنانا یا تعریف کرنا

مَجْمُوع کَرنا

لوگوں کو یک جا کرنا ، جمع کرنا ۔

مَہِما کَرنا

آؤ بھگت کرنا ، مدارات یا تعظیم و تکریم سے پیش آنا ، سراہنا

مُلَمَّع کَرنا

گلٹ کرنا، چاندی پر سونا چڑھانا

مُکمُکا کَرنا

(پنجاب) سمجھوتہ کرنا ، آپس میں طے کر کے تصفیہ یا فیصلہ کر لینا (عموما ً ناجائز)

مُجتَمَع کَرنا

اکٹھا کرنا ، جمع کرنا ؛یکجا کرنا۔

مُتَنَبَّہ کَرْنا

آگاہ کرنا، خبردار کرنا، ہوشیار کرنا، چوکس کرنا، جتانا

مَرَمَّت کَرنا

(کسی چیز کو) ٹھیک کرنا، درست کرنا، درستی کرنا، اصلاح کرنا

مُتَوَجّہ کَرنا

مائل کرنا، مخاطب کرنا

مُتَمَیَّز کَرنا

الگ کرنا ، جُدا کرنا ، کسی چیز سے امتیاز کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَمَتِّع کَرنا کے معانیدیکھیے

مُتَمَتِّع کَرنا

mutamatte' karnaa•मुतमत्ते' करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُتَمَتِّع کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مستفید کرنا ، فیض پہنچانا ۔

Urdu meaning of mutamatte' karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mustafiid karnaa, faiz pahunchaanaa

मुतमत्ते' करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • लाभ देना, फ़ायदा पहुँचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَمَتِّع کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَمَتِّع کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone