تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتابَعَت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُشابَہَت کَرنا

کسی کے مثل کوئی کام کرنا، نقل کرنا، نقالی کرنا، تقلید کرنا

مُشایَعَت کَرنا

کسی کو رخصت کرنے کے لیے کچھ دور ساتھ جانا ۔

مُطابَقَت کَرنا

میل کھانا، مشابہت رکھنا

مُدافَعَت کَرنا

مزاحمت کرنا ، روکنا ، دفاع کرنا ، بچاؤ کرنا

مُنازَعَت کَرنا

لڑائی جھگڑا کرنا ، جھگڑنا ۔

مُسابَقَت کَرنا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ کرنا، سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُجامَعَت کَرنا

جنسی ملاپ، ہم بستری یا مبا شرت کرنا

مُراجَعَت کَرنا

واپس آنا ، لوٹنا ۔

مُمانَعَت کَرنا

منع کرنا، باز رکھنا، روکنا

مُسابَقَت کی کوشِش کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا، مقابلے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُلاقات کَرْنا

ملنا، باہم ملنا، صاحب سلامت کرنا

مُطابَقَت پَیدا کَرْنا

یکسانیت یا برابری پیداکرنا۔

مُدارات کَرْنا

آوبھگت یا خاطر داری کرنا ، مہمان نوازی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتابَعَت کَرنا کے معانیدیکھیے

مُتابَعَت کَرنا

mutaaba'at karnaa•मुताब'अत करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُتابَعَت کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

Urdu meaning of mutaaba'at karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ittibaa karnaa, pairavii karnaa ; farmaambardaarii karnaa

मुताब'अत करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अनुसरण करना, पैरवी करना, आज्ञा का पालन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتابَعَت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتابَعَت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone