تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَمَیَّز کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُتَمَیَّز کَرنا

الگ کرنا ، جُدا کرنا ، کسی چیز سے امتیاز کرنا ۔

مِہمِیز کَرنا

گھوڑے وغیرہ کو ایڑ لگانا، تیز چلنے کے لیے کوڑا مارنا، تیز دوڑانا

مُمَیَّز کَرنا

ممتاز کرنا ، نمایا ں کرنا ، الگ کرنا ۔

نَئِی راہ مُتَعَیَّن کَرنا

لائحہء عمل تیار کرنا ۔

مُتَعَیَّن کَرْنا

مقرر کرنا، تعینات کرنا، نامزد کرنا، کام پر لگانا، نوکر رکھنا

مُمتاز کرنا

دو سروں سے نمایاں کرنا، عالی مرتبہ بنانا یا تعریف کرنا

مَمی کَرنا

لاش کو محفوظ رکھنے کے لیے مصالحے لگانا ۔ آج بھی قاہرہ کے عجائب گھر میں ممی کی ہوئی اس کی لاش موجود ہے ۔

مُتَمَتِّع کَرنا

مستفید کرنا ، فیض پہنچانا ۔

مُتَمَکِّن کَرنا

فائز کرنا، لگانا، متعین کرنا، بٹھانا، تعنات کرنا

مُتَمَوِّل کَرنا

enrich

مُتَحَیِّر کَرنا

حیرت زدہ کرنا ، حیرت میں ڈالنا ۔

مِتی کَٹنا

متی کاٹنا (رک) کا لازم ، وضع کیا جانا ، سود یا کمیشن کی کٹوتی ہونا ۔

مُمتاز کَرنے والا

نمایاں حیثیت دینے والا ، ذی مرتبت بنانے والا ۔

مُتَعَیَّن کَردَہ

مقرر کیا ہوا ، نامزد کیا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَمَیَّز کَرنا کے معانیدیکھیے

مُتَمَیَّز کَرنا

mutamayyaz karnaa•मुतमय्यज़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُتَمَیَّز کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • الگ کرنا ، جُدا کرنا ، کسی چیز سے امتیاز کرنا ۔

Urdu meaning of mutamayyaz karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • alag karnaa, judaa karnaa, kisii chiiz se imatiyaaz karnaa

मुतमय्यज़ करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अलग करना, जुदा करना, किसी चीज़ से इमतियाज़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَمَیَّز کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَمَیَّز کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone