تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکمُکا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُکمُکا کَرنا

(پنجاب) سمجھوتہ کرنا ، آپس میں طے کر کے تصفیہ یا فیصلہ کر لینا (عموما ً ناجائز)

مُمکِن کَرنا

مہیا کرنا، حاصل کرنا، بلوانا

مَضْحَکَہ کَرنا

(کسی کی) ہنسی اُڑانا ، مذاق اُڑانا ۔

مَجمَع کَرْنا

لوگوں کو اکٹھا کرنا، بھیڑ جمع کرنا

مَجْمُوع کَرنا

لوگوں کو یک جا کرنا ، جمع کرنا ۔

مَہِما کَرنا

آؤ بھگت کرنا ، مدارات یا تعظیم و تکریم سے پیش آنا ، سراہنا

مُلَمَّع کَرنا

گلٹ کرنا، چاندی پر سونا چڑھانا

مُچَلکَہ کَرنا

(دہلی) تحریری اقرار نامہ اور عہد کرنا (اردو صرف)

مُتَمَتِّع کَرنا

مستفید کرنا ، فیض پہنچانا ۔

مُچَلکا کَرنا

(دہلی) تحریری اقرار نامہ اور عہد کرنا (اردو صرف)

مَعْرَکَہ کَرنا

لڑنا ، مقابلہ کرنا ، مباحثہ و مناظرہ کرنا ۔

مَکْرُوہ کَرنا

ناپسند ہونا ، نا مقبول یا نامرغوب ہونا ، ناجائز ہونا

مُتَمَکِّن کَرنا

فائز کرنا، لگانا، متعین کرنا، بٹھانا، تعنات کرنا

مَعْرَکَہ سَرْ کَرْنا

معرکہ جیتنا، جنگ میں کامیابی حاصل کرنا

مَلَکَہ پَیدا کَرنا

بہت مہارت حاصل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکمُکا کَرنا کے معانیدیکھیے

مُکمُکا کَرنا

mukmukaa karnaa•मुकमुका करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُکمُکا کَرنا کے اردو معانی

  • (پنجاب) سمجھوتہ کرنا ، آپس میں طے کر کے تصفیہ یا فیصلہ کر لینا (عموما ً ناجائز)

Urdu meaning of mukmukaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (panjaab) samjhautaa karnaa, aapas me.n tai kar ke tasfiiyaa ya faisla kar lenaa (umuuman naajaayaz

मुकमुका करना के हिंदी अर्थ

  • (पंजाब) समझौता करना, आपस में तै करके समझौता करना या निर्णय लेना (आमतौर पर ग़ैर क़ानूनी)

مُکمُکا کَرنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکمُکا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکمُکا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone