تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَمَثِّلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَمَثِّلَہ

متمثل (رک) کی تانیث و جمع ۔

مُتَماثِلَہ

مماثل شے ، برابر یا مساوی عدد وغیرہ ۔

مُتَمَثِّل

شکل اختیار کرنے والا، شکل پذیر، نقل کرنے والا، ہم شکل، مانند، مثل

مُتَماثِلاً

متماثل کے طور پر ، مشابہت کے لحاظ سے ۔

مُتَماثِل

ایک دوسرے کی مانند، مشابہ، مثل، ملتا جلتا

مَقادِیرِ مُتَماثِلَہ

وہ مقداریں جن کے حروف یکساں اور اعداد مختلف ہوں

مَقادِیرِ غَیر مُتَماثِلَہ

(الجبرا) وہ مقداریں، جن کے حروف مختلف ہوں

مُمْثِّلَہ

अभिनेत्री, ऐक्ट्रेस, अदाकार स्त्री ।

مُمثَلَہ

جس کی مثال دی گئی ہو ، جس کی تصویر بنائی گئی ہو ۔

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مُتَمَدِّنَہ

متمدن (رک) کی تانیث ، مہذب ۔

مُتَخَیِّلَہ

ایک دماغی صلاحیت و قدرت جس کے سبب سے انسان نئی بات سوچتا اور غیر حاضر چیزوں کا نقش خیال میں بناتا ہے، خیال میں لانے کی طاقت، قوت تخیل، ذہن کی تخلیقی صلاحیت، واہمہ

مُتَمَشِّیَہ

رواں ، جاری ؛ نافذالعمل ۔

مُتَوَسِّلَہ

متوسل (رک)کی تانیث ، توسل یا قربت رکھنے والی ۔

مَمولا

چڑیا کے برابرایک پرند کا نام جس کے پیٹ پر کالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم اوپر سے سیاہ اور نیچے سے سفید ہوتی ہے جسے زمین پر مارتا رہتا ہے اور پھدک کر چلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَمَثِّلَہ کے معانیدیکھیے

مُتَمَثِّلَہ

mutamassila•मुतमस्सिला

دیکھیے: مُتَمَثِّل

  • Roman
  • Urdu

مُتَمَثِّلَہ کے اردو معانی

صفت

  • متمثل (رک) کی تانیث و جمع ۔

Urdu meaning of mutamassila

  • Roman
  • Urdu

  • matamsal (ruk) kii taaniis-o-jamaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَمَثِّلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَمَثِّلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone