تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوَسِّلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَوَسِّلَہ

متوسل (رک)کی تانیث ، توسل یا قربت رکھنے والی ۔

مُتَوَسَّلان

متوسل (رک) کی جمع ، متوسلین ۔

مُتَوَسِّل

وسیلہ ڈھونڈنے والا، توسل رکھنے والا، باریابی یا قربت رکھنے والا، متعلقین میں شامل، وسیلہ ہونے والا یعنی مربی

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مُتَّصِلَہ

(منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔

مُوسْلا

(شکر کے کارخانے وغیرہ کا) کھڑا کھمبا یا شہتیر

مُتَسَلِّی

خوش، مطمئن، تسلی پانے والا، خوش اور بے غم

مُتَوَسِّل ہونا

زیر کفالت ہونا ۔

مُتَوَسِّل عِلاقَہ

ماتحت علاقہ ، کالونی ۔

مُتَّصِلی

متصل کا، قریبی، مِلا ہوا

مُتَّصِل

ملا ہوا، نزدیک، پاس، قریب، برابر، ملنے والا، متواتر، لگاتار، پے درپے

مُتَّصِل کا

نزدیکی ، قریب کا ، برابر کا

مُتَسَہِّل

آسان ، سہل

مُتَوَصِّل

مِلا ہوا، جڑا ہوا، منسلک، وابستہ

مُتَّصِلاً

نزدیک، ملا ہوا، ساتھ میں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوَسِّلَہ کے معانیدیکھیے

مُتَوَسِّلَہ

mutavassila•मुतवस्सिला

دیکھیے: مُتَوَسِّل

  • Roman
  • Urdu

مُتَوَسِّلَہ کے اردو معانی

صفت

  • متوسل (رک)کی تانیث ، توسل یا قربت رکھنے والی ۔

Urdu meaning of mutavassila

  • Roman
  • Urdu

  • mutavassil (ruk)kii taaniis, tosal ya qurbat rakhne vaalii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوَسِّلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوَسِّلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone