تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَمَسِّک" کے متعقلہ نتائج

مُتَمَسِّک

تمسک کرنے والا ، چمٹنے والا ، وابستہ ہونے والا ، پابند ، مضبوط پکڑنے والا ۔

مُسْتَمْسِک

جھپٹا مارنے والا ، مضبوط پکڑنے والا ، تمسک رکھنے والا ۔

مُسْتَمْسَک

جس سے تمسک کیا گیا، جھپٹا مارا ہوا، جس کو پکڑا گیا (کچھ انجام دینے کے لیے)، (مجازاً) ثبوت، حجت، دلیل

مُتَمَنِّع

وہ جو روکے یا منع کرے ؛ فتح مند ، فاتح ؛ بہادر ، شجاع ؛ مضبوط ، پکا

مُتَمَنِّی

تمنا کرنے والا، آرزو مند، خواہش مند، مشتاق

مُتَمَتِّع

فائدہ اٹھانے والا، نفع پانے والا، مستفید

مُتَمَشِّی

رواں، جاری

مَخْمَسَہ

مُتَمَنّیٰ

جس چیز یا بات کی تمنا کی جائے، مطلوب

مُمسِک

خرچ کرنے میں تنگ دلی کرنے والا، تنگ دل، کنجوس، بخیل

مُتاسا

(عور) وہ شخص جسے پیشاب کی شدید حاجت ہو ، بول گرفتہ

مُتَمِّمِی

متمم (رک) سے منسوب ، تکمیل کرنے والا ۔

مُتَسَمِّی

اسم والا ، مسمی ، بہ نام

مُخَمَّسَہ

(فقہ) ماں، بہن یا دادا کے متعلق تقسیم جائیداد کامسئلہ، جس پر پانچ صحابہ حضرت علیؓ، حضرت عثمانؓ، حضرت ابن مسعودؓ، حضرت زیدؓ اور حضرت ابن عباس میں اختلاف تھا

مُسْمُسا

گھنا، مسکین صورت، چپ شریر، دیکھنے میں سیدا سادہ صورت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَمَسِّک کے معانیدیکھیے

مُتَمَسِّک

mutamassik•मुतमस्सिक

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَمَسِّک کے اردو معانی

صفت

  • تمسک کرنے والا ، چمٹنے والا ، وابستہ ہونے والا ، پابند ، مضبوط پکڑنے والا ۔

Urdu meaning of mutamassik

  • Roman
  • Urdu

  • tamassuk karne vaala, chimaTne vaala, vaabasta hone vaala, paaband, mazbuut paka.Dne vaala

मुतमस्सिक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पकड़ करने वाला, चिमटने वाला, जुड़ने वाला, पाबंद, मज़बूत पकड़ने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَمَسِّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَمَسِّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone