تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَمَّسَہ" کے متعقلہ نتائج

مُخَمَّسَہ

(فقہ) ماں، بہن یا دادا کے متعلق تقسیم جائیداد کامسئلہ، جس پر پانچ صحابہ حضرت علیؓ، حضرت عثمانؓ، حضرت ابن مسعودؓ، حضرت زیدؓ اور حضرت ابن عباس میں اختلاف تھا

مَخْمَسَہ

مَخْمَصَہ

۱۔ بھوک ، گرسنگی ، بھوک کی شدت ، بھوک کی بے چینی

مَخْمَصَہ اُٹھانا

جھنجھٹ یا مشکل برداشت کرنا ، الجھن یا تذبذب سے نکلنا

مَخْمَصَہ بَنْنا

متنازعہ فیہ ہونا ، جھگڑے میں پڑنا ، بکھیڑے میں ہونا

مُخَمَّسات

مخمس (رک) کی جمع ، پانچ ضلعوں والی شکلیں

مَخْمَصات

बखेड़े, जंजाल, झंझट ।

مُخَمَّس

پانچ کونوں والا، پنج گوشہ، پنج کونیا

مَخْمَصے

مخمصہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُسْمُسا

گھنا، مسکین صورت، چپ شریر، دیکھنے میں سیدا سادہ صورت

مُخَمَّس صَحِیح

(ریاضی) وہ دائرہ جس کے پانچ حصے کر کے انہیں خطوط مستقیمہ سے ملایا جائے

مَخْمَصے میں ڈالْنا

بکھیڑے میں الجھانا ، جھگڑے میں مبتلا کرنا ، تذبذب میں ڈالنا ، گومگو میں ڈالنا

مَخْمَصے میں ہونا

جھگڑے بکھیڑے یا عذاب میں مبتلا ہونا (اکثر شعرا نے مذکر باندھا ہے لیکن بول چال میں بیشتر مونث ہے)

مَخْمَصے میں پَڑْنا

کسی جھگڑے، بکھیڑے یا جھمیلے میں پھنسنا، کسی مشکل میں یا عذاب میں مبتلا ہونا، جھگڑے میں پڑنا، عذاب میں گرفتار ہونا

مَخْمَصے میں پَھنْسْنا

رک : مخمصے میں پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَمَّسَہ کے معانیدیکھیے

مُخَمَّسَہ

muKHammasa•मुख़म्मसा

وزن : 1212

موضوعات: فقہ فقہ

  • Roman
  • Urdu

مُخَمَّسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) ماں، بہن یا دادا کے متعلق تقسیم جائیداد کامسئلہ، جس پر پانچ صحابہ حضرت علیؓ، حضرت عثمانؓ، حضرت ابن مسعودؓ، حضرت زیدؓ اور حضرت ابن عباس میں اختلاف تھا

Urdu meaning of muKHammasa

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) maa.n, bahan ya daada ke mutaalliq taqsiim jaayadaad ka maslaa, jis par paa.nch sahaaba hazrat ale.uu, hazrat asmaana.o, hazrat iban masaavada.o, hazrat ziida.o aur hazrat iban abbaas me.n iKhatilaaf tha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَمَّسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَمَّسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone