تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَلَفِّظ" کے متعقلہ نتائج

مُتَلَفِّظ

تلفُّظ کرنے والا ، لفظ بولنے یا استعمال کرنے والا

مُتَحَفِّظ

تحفظ کرنے والا ؛ ہوشیار ؛ یاد رکھنے والا ، حفظ کرنے والا ۔

مُتْلِف

تلف کرنے والا، ضائع کرنے والا

مُخْتَلِف

جدا، جو یکساں نہ ہو، الگ، علیحدہ، غیر مشابہ، نیارا

مُتَوَفِّی

مراہوا جہاں سے گزرا ہوا، وفات یافتہ، جس کی وفات ہو گئی ہو، مرحوم، آنجہانی

مُتَرَفِّع

بلند ہونے والا ؛ موسیقی کے ایک شعبے کا نام ۔

مُتَقَفِّی

دوسروں کی تقلیدکرنے یا دوسرے کے نقش قدم پر چلنے والا ؛ وہ جو دوسروں کی نقل کرے

مُتَلَقِّی

پہنچنے والا، ملنے یا ملاقات کرنے والا

مُحافِظ

حفاظت کرنے والا، رکھوالی کرنے والا، پاسبان، نگہبان، سپاہی

مُتَوَفّیٰ

وفات یافتہ، جو مر گیا ہو، آنجہانی

مَتْلُو

جو پڑھا جائے، پڑھا جانے والا، پڑھا گیا

مَتْلی

طبیعت کا مالش کرنا، جی متلانے کی کیفیت، قے، اُبکائی، استفراغ

مُخْتَلِف النَّوْع

الگ الگ نوع کے، مختلف اقسام کے، الگ الگ قسمیں

مُتَلافی

تلافی کرنے والا ، نقصان کا معاوضہ دینے والا ۔

مُتَشَفّی

شفا پانے والا ، مرض سے نجات پانے والا ؛ (دشمن سے) انتقام لینے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَلَفِّظ کے معانیدیکھیے

مُتَلَفِّظ

mutalaffiz•मुतलफ़्फ़िज़

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: لَفَظَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَلَفِّظ کے اردو معانی

صفت

  • تلفُّظ کرنے والا ، لفظ بولنے یا استعمال کرنے والا

Urdu meaning of mutalaffiz

  • Roman
  • Urdu

  • talaffuz karne vaala, lafz bolne ya istimaal karne vaala

मुतलफ़्फ़िज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उच्चारणकर्ता, उच्चारण करने वाला, शब्द बोलने या प्रयोग करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَلَفِّظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَلَفِّظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone