تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَلَبِّس" کے متعقلہ نتائج

مُتَلَبِّس

لباس پہننے والا

مُتَلَمِّس

جو بار بار پوچھے ، عرب کا ایک مشہور شاعر

مُلَبَّس

۱۔ ملبوس ، لباس پہنا ہوا ، کپڑے پہنایا گیا ۔

مُلَبِّس

پوشیدہ کرنے والا ؛ مکر و عیب چھپانے والا ؛ حقیقت چھپانے والا ؛ آمیز کرنے والا یا ترکیب دینے والا نیز دغا باز ، مکار ، ٹھگ

ملتبس

مشکوک، مبہم، گول مول

مُلْتَبَس

التباس کیا ہوا، جس کی شناخت یا امتیاز دشوار ہو، مشتبہ، شک کیا گیا، گڈمڈ، پوشیدہ کیا گیا، اشتباہ کیا گیا

مَلْبَس

پہننے کا کپڑا، پوشاک، لباس

مَطْلَب

مفہوم، مضمون، معنی، مدعا

مُفْلِس

جس کے پاس پیسہ اور مال نہ ہو، محتاج، بے زر، غریب

مَلْبے

ملبہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل ملبا، گرے ہوئے مکان کی اینٹیں، مٹی، پتھر وغیرہ

مَلْبَا

مَلْبہ

گرے ہوئے مکان یا عمارت کی مٹی ، اینٹوں وغیرہ کے اجزا کا ڈھیر، کوڑا کرکٹ، مٹی کوڑا، خس و خاشاک وغیرہ

مَجلِس

بیٹھنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں آدمیوں کا گروہ جمع ہو، محفل، بزم، نشست، نشست گاہ

مَلْبُوس

پوشاک۔، سلا ہوا کپڑا، پہننے کا کپڑا، پیراہن یا لباس

مُتَنَبِّہ

بتایا گیا، آگاہ کیا گیا، تنبیہ کیا گیا، خبردار کیا گیا، ہوشیار، خبردار، چوکس

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَلَبِّس کے معانیدیکھیے

مُتَلَبِّس

mutalabbis•मुतलब्बिस

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَلَبِّس کے اردو معانی

صفت

  • لباس پہننے والا
  • مستفید ہونے والا ۔

Urdu meaning of mutalabbis

  • Roman
  • Urdu

  • libaas pahanne vaala
  • mustafiid hone vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَلَبِّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَلَبِّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone