تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلَبَّس" کے متعقلہ نتائج

مُلَبَّس

۱۔ ملبوس ، لباس پہنا ہوا ، کپڑے پہنایا گیا ۔

مُلَبَّس کَرنا

پوشیدہ رکھنا ، چھپانا نیزبچانا (برائی وغیرہ سے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلَبَّس کے معانیدیکھیے

مُلَبَّس

mulabbasमुलब्बस

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: لَبِسَ

  • Roman
  • Urdu

مُلَبَّس کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ ملبوس ، لباس پہنا ہوا ، کپڑے پہنایا گیا ۔
  • ۲۔ (مجازاً) مزین ، آراستہ ۔
  • ۳۔ ڈھکا ہوا ، خول چڑھا ہوا ؛ پیچیدہ ؛ جس میں اشتباہ ہو ، مبہم.
  • ۴۔ پوشیدہ ، مکر و عیب ، چھپایا ہوا.

Urdu meaning of mulabbas

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ malbuus, libaas pahna hu.a, kap.De pahnaayaa gayaa
  • ۲۔ (majaazan) muzayyan, aaraasta
  • ۳۔ Dhakaa hu.a, Khaul cha.Dhaa hu.a ; pechiida ; jis me.n ishatibaah ho, mubham
  • ۴۔ poshiida, makar-o-a.ib, chhupaayaa hu.a

English meaning of mulabbas

Adjective

मुलब्बस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ढका हुआ, ख़ौल चढ़ा हुआ, उलझा हुआ, जिस में शंका हो, छुपा हुआ, छुपाया हुआ
  • लिबास पहना हुआ, कपड़े पहनाया गया, परिधान में, प्रतीकात्मक: सजा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلَبَّس

۱۔ ملبوس ، لباس پہنا ہوا ، کپڑے پہنایا گیا ۔

مُلَبَّس کَرنا

پوشیدہ رکھنا ، چھپانا نیزبچانا (برائی وغیرہ سے) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلَبَّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلَبَّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone