تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْبے" کے متعقلہ نتائج

مَلْبے

ملبہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل ملبا، گرے ہوئے مکان کی اینٹیں، مٹی، پتھر وغیرہ

مَلْبےکا ڈھیر

منہدم مکان کے آثار، کوڑا کرکٹ

مَلْبہ

گرے ہوئے مکان یا عمارت کی مٹی ، اینٹوں وغیرہ کے اجزا کا ڈھیر، کوڑا کرکٹ، مٹی کوڑا، خس و خاشاک وغیرہ

مَلْبَا

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلے

associated, attached, gained, met, meet

مَلْبا اُٹھانا

گرے ہوئے مکان کی اینٹیں مٹی وغیرہ لے جانا.

مَلْبا خَرچ

وہ فنڈ جو حکام کی خاطر و مدارات کے لیے گانو کے لوگ جمع رکھتے ہیں، اخراجات دہ

مُرَبّے

پروردہ شدہ، پالا ہوا، وہ میوہ یا پھل جو شکر یا قند کے شیرہ میں ڈال کر پالا گیا ہو، جام

مَولْبی

مولوی جس کا یہ بگاڑ ہے.

مَلْبَا چھانٹنا

(بیل داری) منہدم عمارت کے مسالے کو علیحدہ علیحدہ کرنا .

مُلاعَبَہ

ملاعبت جس کی یہ ایک صورت ہے، باہم کھیلنا یا ملنا

مَلْعَبَہ

کھیل کا میدان ؛ تھیٹر ، تماشہ گاہ ۔

مِل کے

سازش کر کے ۔

مَلْبَس

پہننے کا کپڑا، پوشاک، لباس

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْبے کے معانیدیکھیے

مَلْبے

malbe•मलबे

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

مَلْبے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ملبہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل ملبا، گرے ہوئے مکان کی اینٹیں، مٹی، پتھر وغیرہ

شعر

Urdu meaning of malbe

  • Roman
  • Urdu

  • malba kii muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal malba, gire hu.e makaan kii i.inTe.n, miTTii, patthar vaGaira

English meaning of malbe

Noun, Masculine, Plural

मलबे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मलबा की परिवर्तित रूप, समास में प्रयुक्त, ध्वस्त मकान की ईंटें, मिट्टी, चट्टानें आदि

مَلْبے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْبے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْبے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone