تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَخَیِّم" کے متعقلہ نتائج

مُتَخَیِّم

وہ جس نے خمیہ لگایا ، خیمہ زن

مَتْخُوم

(طب) تخمے کا مریض ، بدہضمی کا مریض

مُتَخَیِّل

خیال ، وہمی

مُخْیَم

خیمہ نصب کرنے کی جگہ ، خیمہ گاہ ؛ (مجازا ً) قیام و مقام کرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، کیمپ

مُتَخَیَّر

خیر خیرات کرنے والا ، جی کھول کر نیک کام میں خرچ کرنے والا ۔

مُخَیَّم

مُتَخَیَّل

خیال کیا گیا، خیال میں لایا ہوا

مُخَیِّم

خیمہ نصب کرنے کی جگہ، خیمہ گاہ

مُتَیَمِّم

تیمّمکرنے والا ۔ متوضی کو متیمم کے پیچھے اور دھونے والے کو مسح کرنے والے کے پیچھے ۔۔۔۔۔ اقتدا درست ہے ۔

مَتی

کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی

مِتی

تاریخ، تتھ

مُتْعی

وہ عورت جس سے متعہ کیا گیا ہو۔

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَخَشِّع

عاجزی کرنے والا ، فروتنی کرنے والا ، عاجزی کے ساتھ ، خشوح و خضوع سے کام لینے والا ۔

مُتَخَشِّی

ڈرا ہوا ، خوف زدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَخَیِّم کے معانیدیکھیے

مُتَخَیِّم

mutaKHayyim•मुतख़य्यिम

  • Roman
  • Urdu

مُتَخَیِّم کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس نے خمیہ لگایا ، خیمہ زن

Urdu meaning of mutaKHayyim

  • Roman
  • Urdu

  • vo jis ne khimiyaa lagaayaa, Khemaa zan

मुतख़य्यिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जिसने तंबू लगाया हुआ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَخَیِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَخَیِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone