تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَخَیَّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَخَیَّر

خیر خیرات کرنے والا ، جی کھول کر نیک کام میں خرچ کرنے والا ۔

مُتَحَیَّر

حیران، حیرت زدہ، دنگ، حواس باختہ، سراسیمہ، ہکا بکا، مبہوت

مُتَغَیَّر

بدلا ہوا، تبدیل شدہ، جس میں تغیر ہوا ہو

مُتَخَیَّل

خیال کیا گیا، خیال میں لایا ہوا

مُتَاَخِّرَہ

آخر میں آنے والا ، بعد کا ؛ پچھلا دور ، اخیر (زمانہ) ۔

مُخَیَّر

اختیار دیا گیا، بے پروا، لا پرواہ

مُتَخَیِّل

خیال ، وہمی

مُخَیِّر

خیر خیرات کرنے والا، نیکی کرنے والا، نکوکار، داتا، سخی، فیاض، کریم

مُستَخِیر

استخارہ کرنے والا ، خیر و برکت یا بھلائی چاہنے والا ، برکت یا لطف کا خواہاں ۔

مُتَاَخِّر

پیچھے آنے والا، بعد کا، آخر کے زمانے کا، جو بعد میں ہوا ہو

مُتَخَیِّم

وہ جس نے خمیہ لگایا ، خیمہ زن

مَتی

کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مِتی

تاریخ، تتھ

مُخْتَصَر

خلاصہ، انتخاب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَخَیَّر کے معانیدیکھیے

مُتَخَیَّر

mutaKHayyar•मुतख़य्यर

  • Roman
  • Urdu

مُتَخَیَّر کے اردو معانی

صفت

  • خیر خیرات کرنے والا ، جی کھول کر نیک کام میں خرچ کرنے والا ۔

Urdu meaning of mutaKHayyar

  • Roman
  • Urdu

  • Khair Khairaat karne vaala, jii khol kar nek kaam me.n Kharch karne vaala

मुतख़य्यर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दान करने वाला, जी खोल कर नेक काम में ख़र्च करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَخَیَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَخَیَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone