تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَخَشِّع" کے متعقلہ نتائج

مُتَخَشِّع

عاجزی کرنے والا ، فروتنی کرنے والا ، عاجزی کے ساتھ ، خشوح و خضوع سے کام لینے والا ۔

مُتَخَشِّی

ڈرا ہوا ، خوف زدہ

مُتَّشِع

پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مَتْع

بڑھا ہوا، طویل، لمبا

مَتَاعِ جَاں

جان جو قیمتی متاع ہے، نقد جان، متاع حیات

مَتاعِ دِل

دولتِ دل، مراد دل

مَتا کَرنا

مشورہ کرنا ، صلاح دینا ، نصیحت کرنا ؛ سازش کرنا

مَنشا

ظہور میں آنے کا مقام، پیدا یا شروع ہونے کی جگہ، نشو و نما پانے کی جگہ، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کی جگہ، (عموماً مولد وغیرہ کے ساتھ)

مُتَنَوِّع

مختلف نوع، قسمیں رکھنے والا، قسم قسم کا، طرح طرح کا، عجیب و غریب

مُتَوَقِّع

امید یا آس رکھنے والا، توقع کرنے والا، امیدوار

مَتاعِ زِندگی

زندگی کی دولت، قیمتی زندگی، متاع حیات

مُتَقَطِّع

وہ جسے چند حصوں میں کاٹا گیا ہو ؛ پانی ملی ہوئی شراب

مُتَسَرِّع

چالاک ، چُست ؛ جلدی کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَخَشِّع کے معانیدیکھیے

مُتَخَشِّع

mutaKHashshi'•मुतख़श्शि'

  • Roman
  • Urdu

مُتَخَشِّع کے اردو معانی

صفت

  • عاجزی کرنے والا ، فروتنی کرنے والا ، عاجزی کے ساتھ ، خشوح و خضوع سے کام لینے والا ۔

Urdu meaning of mutaKHashshi'

  • Roman
  • Urdu

  • aajizii karne vaala, firotnii karne vaala, aajizii ke saath, khushvaa-o-Khuzuu se kaam lene vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَخَشِّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَخَشِّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone