تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَجَزّا" کے متعقلہ نتائج

مُتَجَزّا

جزو جزو کیا ہوا ؛ ٹکڑے ٹکڑے ؛ الگ الگ جس کے اجزا ہوں ، جو مرکب نہ ہو ۔

مُتَجَزّیٰ

جزو جزو کیا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے، الگ الگ جس کے اجزا ہوں، جو مرکب نہ ہو

مُتَجَہّز

کسی بات کے کرنے کے لیے آمادہ ، تیار ، لیس

مُتَجَلّا

روشن، مُصفا، چمک دار، تاباں، جگ مگ کرتا ہوا

مُعْجِزَہ

وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو، وہ کام کرنا جو انسانی قوت سے باہر ہو

مُتَوَزِّع

अस्त-व्यस्त, तितर-बितर, उद्विग्न, परेशान ।

مُعجِزا

رک : معجزہ جو زیادہ مستعمل اور درست ہے ۔

مُجَزَّا

۱۔ جزو جزو الگ کیا ہوا ، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا ، الگ الگ کیا ہوا ، حصوں میں بٹا ہوا ۔

مُتَجَوِّع

وہ جو اپنے آپ کو بھوکا مارے

مُوجَزَہ

خلاصہ کی گئی ، مختصر کی ہوئی

مُتَجَمِّع

اکٹھا کیا ہوا

مُتَجَوِّز

وہ جو بے توجہی سے کوئی کام کرے ، بے پروا ، غافل ؛ وہ جو فضول باتیں کرے ؛ غماضی کرنے والا ؛ چشم پوشی کرنے والا

مُتَجاوِزاً

تجاوز کرتے ہوئے، حد سے بڑھ کر، زیادہ، پرے، اوپر

مُتَنَزِّہ

عیب سے دور ہونے والا

مُتَجاوِز

حد سے آگے بڑھنے والا، اپنی حد سے گزر جانے والا، تجاوز کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجَزّا کے معانیدیکھیے

مُتَجَزّا

mutajazzaa•मुतजज़्ज़ा

  • Roman
  • Urdu

مُتَجَزّا کے اردو معانی

  • جزو جزو کیا ہوا ؛ ٹکڑے ٹکڑے ؛ الگ الگ جس کے اجزا ہوں ، جو مرکب نہ ہو ۔

Urdu meaning of mutajazzaa

  • Roman
  • Urdu

  • juzu juzu kyaa hu.a ; Tuk.De Tuk.De ; alag alag jis ke ajaza huu.n, jo murkkab na ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَجَزّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَجَزّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone