تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَجَوِّع" کے متعقلہ نتائج

مُتَجَوِّع

وہ جو اپنے آپ کو بھوکا مارے

مُتَوَجّہ

توجہ کرنے والا، دھیان دینے والا، مائل

مُتَنَوِّع

مختلف نوع، قسمیں رکھنے والا، قسم قسم کا، طرح طرح کا، عجیب و غریب

مُتَجَمِّع

اکٹھا کیا ہوا

مُتَجَوِّز

وہ جو بے توجہی سے کوئی کام کرے ، بے پروا ، غافل ؛ وہ جو فضول باتیں کرے ؛ غماضی کرنے والا ؛ چشم پوشی کرنے والا

مَرجُوع

رجوع کیا گیا، لوٹایا گیا، مرجوع کیا ہوا، لوٹایا ہوا

مَتْبُوع

جس کی پیروی کی جائے، پیشوا، مجازاً: افسر، حاکم، سردار

مُتَجَلّا

روشن، مُصفا، چمک دار، تاباں، جگ مگ کرتا ہوا

مُتَجَزّا

جزو جزو کیا ہوا ؛ ٹکڑے ٹکڑے ؛ الگ الگ جس کے اجزا ہوں ، جو مرکب نہ ہو ۔

مُتَوَجّہ کَرنا

مائل کرنا، مخاطب کرنا

مُتَوَجَّہ ہونا

متوجہ کرنا کا لازم، مائل ہونا، مخاطب ہونا، توجہ کرنا

مُتَوَجَّہ رَکھنا

مخاطب رکھنا ، مائل کیے رہنا ۔

مُتَوَجَّہ پانا

مخاطب دیکھنا ، مائل پانا ۔

مُتَوَجَّہ کَروانا

call or draw (someone's) attention (to)

مُتَاَوِّہ

وہ جو آہ بھرے ، وہ جو رنج و غم کے سبب سے کراہے ؛ ا فسردگی کے سبب آہیں بھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجَوِّع کے معانیدیکھیے

مُتَجَوِّع

mutajavve'•मुतजव्वे'

  • Roman
  • Urdu

مُتَجَوِّع کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو اپنے آپ کو بھوکا مارے

Urdu meaning of mutajavve'

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo apne aap ko bhuuka maare

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَجَوِّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَجَوِّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone