تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَجَوِّز" کے متعقلہ نتائج

مُتَجَوِّز

وہ جو بے توجہی سے کوئی کام کرے ، بے پروا ، غافل ؛ وہ جو فضول باتیں کرے ؛ غماضی کرنے والا ؛ چشم پوشی کرنے والا

مُتَجاوِز

حد سے آگے بڑھنے والا، اپنی حد سے گزر جانے والا، تجاوز کرنے والا

مُتَجَہّز

کسی بات کے کرنے کے لیے آمادہ ، تیار ، لیس

مُتَجَوِّع

وہ جو اپنے آپ کو بھوکا مارے

مُتَجَزّیٰ

جزو جزو کیا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے، الگ الگ جس کے اجزا ہوں، جو مرکب نہ ہو

مُتَجَزّا

جزو جزو کیا ہوا ؛ ٹکڑے ٹکڑے ؛ الگ الگ جس کے اجزا ہوں ، جو مرکب نہ ہو ۔

مُتَجاوِز ہونا

حد سے تجاوز ہونا، حد سے باہر ہونا

مُجَوِّز

تجویز کرنے والا، رائے دینے والا، مسودۂ قانون وغیرہ پیش کرنے والا، کسی قرارداد کا محرک

مُتَجَوَّف

کھوکھلا ، خالی

مَحجُوز

حاجز کے ذریعے الگ کیا ہوا تاکہ حرارت اور برق نہ گزر سکے (انگ : Insulate) ۔

مُجَوَّز

تجویز کیا ہوا، جائز کیا ہوا

مُتَجاوِزاً

تجاوز کرتے ہوئے، حد سے بڑھ کر، زیادہ، پرے، اوپر

مَوجُود

وجود میں لایا ہوا، پیدا شدہ، عالم وجود میں آیا ہوا

موجو

waves

مَجَاز

گزرنے کی جگہ، راہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجَوِّز کے معانیدیکھیے

مُتَجَوِّز

mutajavviz•मुतजव्विज़

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَجَوِّز کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو بے توجہی سے کوئی کام کرے ، بے پروا ، غافل ؛ وہ جو فضول باتیں کرے ؛ غماضی کرنے والا ؛ چشم پوشی کرنے والا

Urdu meaning of mutajavviz

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo betvajjuhii se ko.ii kaam kare, beparva, Gaafil ; vo jo fuzuul baate.n kare ; Gammaazii karne vaala ; chashamposhii karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَجَوِّز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَجَوِّز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone