تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَاَوِّہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَاَوِّہ

وہ جو آہ بھرے ، وہ جو رنج و غم کے سبب سے کراہے ؛ ا فسردگی کے سبب آہیں بھرنا

مُطاوِع

فرمانبردار، فرمانبرداری کرنے والا

مُطاوَعَت

اطاعت، فرماں برداری

مَعتُوہ

وہ بہکا ہوا شخص جو کبھی دیوانوں کی طرح بات کرے کبھی عقلمندوں کی طرح ، مدہوش ؛ (مجازاً) کم عقل ۔

مَت ہونا

۔سمجھ ہونا۔؎

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مَتی

کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی

مَتَاعِ جَاں

جان جو قیمتی متاع ہے، نقد جان، متاع حیات

مَتاعِ دِل

دولتِ دل، مراد دل

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مَوت

جسم سے روح نکل جانے کی صورت حال، انتقال، وفات، رحلت، مرگ، اجل (زندگی کے مقابل)

مَتْع

بڑھا ہوا، طویل، لمبا

مِتی

تاریخ، تتھ

ماتی

دیوانی، مدہوش، مبتلا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَاَوِّہ کے معانیدیکھیے

مُتَاَوِّہ

mutavvih•मुतअव्विह

  • Roman
  • Urdu

مُتَاَوِّہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو آہ بھرے ، وہ جو رنج و غم کے سبب سے کراہے ؛ ا فسردگی کے سبب آہیں بھرنا

Urdu meaning of mutavvih

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo aah bhare, vo jo ranj-o-Gam ke sabab se karaahe ; afsurdagii ke sabab aahe.n bharnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَاَوِّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَاَوِّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone