تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَرَّفَہ" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

مِحرَفَہ

اہل حرفہ کے استعمال کا آلہ

مُحارَفَہ

(طب) زخم میں سلائی ڈال کر اس کی تھاہ معلوم کرنا

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مِحراف

(طب) زخموں کے امتحان کرنے کی سلائی

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّمَہ

حرام کیا ہوا ، حرام کیا گیا ، ممنوعہ

مُحَرَّرَہ

لکھا ہوا ، تحریر شدہ ، مرقومہ

مُحَرِّکَہ

(طب) قوت نفسانی کی ایک قسم جو اعضا کو حرکت دیتی ہے

مُحَرِّقَہ

ٹائیفائیڈ بخار

مُرَفَّہ

آسودہ، خوش حال، دال روٹی سے خوش، خوش معاش، پھیٹ بھرا، فارغ البال

مَعْرِفَہ

قواعد: اسم کی ایک قسم، وہ اسم جو ایک معین شے کے لیے وضع کیا گیا ہو، جیسے: زید، بکر وغیرہ (اسم نکرہ کے مقابل)

مِجْرَفَہ

پلاسٹیک یا لوہے کا کوڑا اٹھانے کا چھوٹا بیلچہ یا پھاوڑا

مِحَفَّہ

لکڑی کا دو ستونی خیمہ جو سواری کے وقت دو اونٹوں پر باندھا جاتا ہے، محافہ، ڈولی، فنس

مُتَرَفِّع

بلند ہونے والا ؛ موسیقی کے ایک شعبے کا نام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَرَّفَہ کے معانیدیکھیے

مُحَرَّفَہ

muharrafa•मुहर्रफ़ा

وزن : 1212

موضوعات: قواعد

  • Roman
  • Urdu

مُحَرَّفَہ کے اردو معانی

  • تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو
  • (قواعد) بدلا گیا، بدلا ہوا (حرف)
  • وہ ٹیکس جو تجارت اور دیگر پیشوں پر یا کاری گروں پر یا اُن کے اوزاروں یا مال پر یا گھروں پر لگایا جائے

Urdu meaning of muharrafa

  • Roman
  • Urdu

  • tahriif kiya gayaa, jis me.n tahriif kii ga.ii ho
  • (qavaa.id) badla gayaa, badla hu.a (harf
  • vo Taiks jo tijaarat aur diigar pesho.n par ya kaariigro.n par ya un ke auzaaro.n ya maal par ya gharo.n par lagaayaa jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَرَّفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَرَّفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone