تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحدِث" کے متعقلہ نتائج

مُحدِث

معدوم ہونے کے بعد موجود کرنے والا، نیا پیدا کرنے والا، نئی چیز یا نئی بات پیدا کرنے والا، مبدِع

مُحدَث

نیا پیدا کیا ہوا

مُحَدِّث

ایجاد کرنے والا، موجد

مُحَدَّث

نیا پیدا کیا گیا ، حادث (قدیم کا نقیض)

وُجُودِ مُحدِث

ہستی جس کا حدوث ہوا ہو ، ذات جو قدیم نہ ہو ، حادث ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ کے سوا باقی ہر شے ۔

مُحَدِّثَہ

محدث (رک) کی تانیث ، علم حدیث کی ماہر ۔

مُحَدِّثانَہ

محدث کی مانند ، محدث کے شایان شان ، علم حدیث کے عالموں جیسا ، علم حدیث کی رُو سے ۔

مُحَدِّثِین

محدث کی جمع، علم حدیث کے جاننے والے یا ماہر لوگ، ماہرین علم حدیث

مُحدَثات

وہ چیزیں جو حادث ہیں، مخلوقات

مُحَدِّثِیَّت

محدث ہونا، محدث کا علم یا مرتبہ

مَحدُوث

جسے حادثہ پیش آیا ہو ، حادثے کا شکار ، زخمی ، حادثاتی ۔

مُحادَثَہ

باہم گفتگو یا کلام کرنا ؛ (تصوف) خطاب کرنا حق کا واسطے کسی عبد کے کسی ایک صورت میں صورِ عالم شہادت سے

مُتَحَدِّث

حدیث بیان کرنے والا ، محد ث ، روایت کرنے والا ، راوی ؛ مورخ ؛ کوئی چیز جو نئی واقع ہو

مُحَدَّب

(تشریح) کسی عضو کا وہ حصہ جو اُوپر کو اُبھرا ہوا ہو

مُحَدِّد

حد میں رکھنے والا ، حد بندی کرنے والا ، حد قائم کرنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحدِث کے معانیدیکھیے

مُحدِث

muhdis•मुहदिस

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَدَثَ

  • Roman
  • Urdu

مُحدِث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معدوم ہونے کے بعد موجود کرنے والا، نیا پیدا کرنے والا، نئی چیز یا نئی بات پیدا کرنے والا، مبدِع

Urdu meaning of muhdis

  • Roman
  • Urdu

  • maaduum hone ke baad maujuud karne vaala, nayaa paida karne vaala, na.ii chiiz ya na.ii baat paida karne vaala, mabadia

मुहदिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मादूम होने के बाद मौजूद करने वाला, नया पैदा करने वाला, नई चीज़ या नई बात पैदा करने वाला, मुबदे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحدِث)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحدِث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone