تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَتِحَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنفَتِحَہ

الگ ، جدا ؛ (تجوید) وہ حروف جن کو ادا کرتے وقت زبان تالو سے جدا رہتی ہے اور یہ باریک پڑھے جاتے ہیں (ص ض ط ظ کے علاوہ باقی حروف) ۔

مُنفَتِح

(طب) جدا ، کشادہ ؛ الگ ؛ (مجازاً) ٹوٹا ہوا یا نرم ، جس کے اجزا ایک دوسرے سے جدا ہو کر کھل جائیں ۔

مِنتَحَہ

(طب) دبر ، کون ، پاخانے کا مقام

مَنتا

منت سماجت، خوشامد

مُنْتہا

رک : منتہیٰ، انتہا کو پہنچا ہوا، انتہائی، پورا پورا، کامل، مکمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

مُنفَرِجَہ

منفرج، کشادہ، الگ کیا ہوا، منتشر

مُنفَصِلَہ

فیصل کیا گیا، تصفیہ کیا ہوا، فیصل شدہ، منفصل، جیسے: منفصلہ مسلمین، منفصلہ مقدمات

مُنفَرِدَہ

پتھر ، کنکر وغیرہ سے مرکب ، ٹھوس ۔

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مَنگتَا

بھیک مانگنے والا، بھکاری، فقیر، گدا

مُفتِیا

مفت خورا ، مفت کی کھانے والا ۔

مُفتا

مفت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مفت کی کھانے والا ۔

مِنحَہ

عطیہ ، بخشش ، ہبہ ۔

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مُنتَجَہ

انجام یا نتیجے تک پہنچنے والا ، نتیجے کے طور پر ظاہر ہونے والا ، جو (صورت) بالآخر سامنے پیش آئے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَتِحَہ کے معانیدیکھیے

مُنفَتِحَہ

munfatiha•मुंफ़तिहा

  • Roman
  • Urdu

مُنفَتِحَہ کے اردو معانی

صفت

  • الگ ، جدا ؛ (تجوید) وہ حروف جن کو ادا کرتے وقت زبان تالو سے جدا رہتی ہے اور یہ باریک پڑھے جاتے ہیں (ص ض ط ظ کے علاوہ باقی حروف) ۔

Urdu meaning of munfatiha

  • Roman
  • Urdu

  • alag, judaa ; (tajviid) vo huruuf jin ko ada karte vaqt zabaan taaluu se judaa rahtii hai aur ye baariik pa.Dhe jaate hai.n (sa za ta za ke ilaava baaqii huruuf)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَتِحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَتِحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone