تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَتِح" کے متعقلہ نتائج

مُنفَتِح

(طب) جدا ، کشادہ ؛ الگ ؛ (مجازاً) ٹوٹا ہوا یا نرم ، جس کے اجزا ایک دوسرے سے جدا ہو کر کھل جائیں ۔

مُنفَتِحَہ

الگ ، جدا ؛ (تجوید) وہ حروف جن کو ادا کرتے وقت زبان تالو سے جدا رہتی ہے اور یہ باریک پڑھے جاتے ہیں (ص ض ط ظ کے علاوہ باقی حروف) ۔

مُنقَتِح

تنقیح شدہ ، پاک ہونے والا ؛ مراد : درست ، اصلاح شدہ (کلام وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

مُنفَرَح

فرحت پانے والا، خوش، شاد

مُفَتِّح

(لفظاً) کھولنے والا ، انشراح کرنے والا ؛ (طب) نرم کرنے والا ، قبض دور کرنے والا ؛ گھلانے والا ، سدوں کو خارج کرنے والا (غذا یا دوا وغیرہ) ۔

مُفَتَّح

کھولا گیا، کھولا ہوا، شرح کیا ہوا، فتح کیا ہوا (علاقہ وغیرہ)

مُتَفَتِّح

وا ، کھلا ہوا

مناتی

قبل کرنا، قبولنا، گزارش کرنا

مَنتا

منت سماجت، خوشامد

مُفْت

۱۔ بلاقیمت ، بلامعاوضہ ، بغیر داموں کے ، بلا عوض ، پھوکٹ میں ۔

مَنگتی

مانگنا، بھکاری پن

مَنگتَا

بھیک مانگنے والا، بھکاری، فقیر، گدا

مُنفَرِد

یکتا ، فرد ، بے مثل

مُفتی

۔(ع) صفت۔مذکر۔ فتوی دینے والا۔ شرعی حاکم۔؎

مُفتا

مفت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مفت کی کھانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَتِح کے معانیدیکھیے

مُنفَتِح

munfatih•मुंफ़तिह

اصل: عربی

اشتقاق: فَتَحَ

  • Roman
  • Urdu

مُنفَتِح کے اردو معانی

صفت

  • (طب) جدا ، کشادہ ؛ الگ ؛ (مجازاً) ٹوٹا ہوا یا نرم ، جس کے اجزا ایک دوسرے سے جدا ہو کر کھل جائیں ۔

Urdu meaning of munfatih

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) judaa, kushaada ; alag ; (majaazan) TuuTaa hu.a ya naram, jis ke ajaza ek duusre se judaa ho kar khul jaa.e.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَتِح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَتِح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone