تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُداوَل" کے متعقلہ نتائج

مُداوَل

پھیرا ہوا ، آگے پیچھے کیا ہوا ؛ (تجوید) اختلافِ قرأت ، آیت کو آگے پیچھے یا الٹ پلٹ پڑھنا

مُدَوَّل

بند کرنا ، مہر لگانا ، ڈھانپنا ، باندھنا

مَعْدُول

رک : معدولہ ، جو پڑھا نہ جائے (عموما ً واؤ ، خوان ، خواہش وغیرہ میں) ۔

مَدُھول

پنڈالو کی ایک قسم

مُداوا

دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ

مُداویٰ

(طب) جس کی دوا کی گئی ہو

مُداوی

(طب) دوا کرنے والا ، علاج کرنے والا

مَدہوش

(مجازاً) بے ہوش، بے سدھ، متوالا، بدمست، مخمور، سرشار

مَدعُو

بلایا گیا، دعوت دیا گیا، جسے دعوت دی گئی ہو، جسے بلایا گیا ہو

مَعْدُولَہ

(قواعد) وہ حرف جو لکھنے میں تو آئے لیکن پڑھنے میں نہ آئے عموماً واؤ کے لیے مخصوص جیسے خود، خویش وغیرہ

مُدَوَّلا

بند کرنا ، مہر لگانا ، ڈھانپنا ، باندھنا

مُدَوَّل کَرنا

جمع کرنا ، ترتیب دینا ، مرتب کرنا ۔

مُدَوَّل ہونا

مدون کرنا (رک) کا لازم ، جمع کیا جانا ، تدوین یا مرتب کیا جانا۔

مُدَوَّل و مُرَتَّب

جمع کیا اور ترتیب دیا ہوا ۔

مَعْدِلَہ

کچہری ، عدالت ؛ معدلت گاہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُداوَل کے معانیدیکھیے

مُداوَل

mudaaval•मुदावल

وزن : 122

موضوعات: تجوید

  • Roman
  • Urdu

مُداوَل کے اردو معانی

صفت

  • پھیرا ہوا ، آگے پیچھے کیا ہوا ؛ (تجوید) اختلافِ قرأت ، آیت کو آگے پیچھے یا الٹ پلٹ پڑھنا

Urdu meaning of mudaaval

  • Roman
  • Urdu

  • pheraa hu.a, aage piichhe kyaa hu.a ; (tajviid) iKhatilaaf-e-qara॔ta, aayat ko aage piichhe ya ulaT palaT pa.Dhnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُداوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُداوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone