تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَناوِل" کے متعقلہ نتائج

مُتَناوِل

تناول کرنے والا ؛ لینے والا ؛ (مجازاً) شامل کرنے والا ، متضمن ، مشتمل ۔

مُتَناوِب

کوئی کام باری باری سے کرنے والا ۔

مُتَنازِل

(مجازاً) نیچے کا ، نچلا ، نیچے اترنے والا ۔

مُتَجاوِل

ایک دوسرے کے گرد پھرنے والے، لڑنے والے

مُتَفاوَل

پرامید ، رجائی / رجائیت پسندانہ ۔

مُتَدَاوَل

دست بدست پہنچا ہوا، جس کا چلن ہو، مروج، رائج، عام، زیر گردش

مُتَاَوِّل

پہلا ، اوّل ؛ مترجم ، شرح و تفصیل بتانے والا ، شارح ، ترجمان

مُتَداوِل مَباحِث

زیرِگردش مباحث، عام مباحث

مُتَنَوِّع

مختلف نوع، قسمیں رکھنے والا، قسم قسم کا، طرح طرح کا، عجیب و غریب

مُتَنازِع

ایک دوسرے کے ساتھ خصومت کرنے والا، ایک دوسرے سے جھگڑا یا نزاع کرنے والا، وہ جو دونوں مل کر ایک چیز کو پکڑیں

مُتَنازَع

جھگڑا کیا گیا (وہ چیز) جس پر جھگڑا ہو، نزاعی

مُتَناہی

حد کو پہونچا ہوا، انتہا کو پہونچنے والا، محدود، بہت زیادہ

مُتَقاوَلَہ

परस्पर कौल-करार, मुआहदः, ठेका।।

مُتَدَعْوی

جس نے کسی چیز کا دعویٰ کیا ہو ، جو کسی چیز کا دعویٰ کرتا ہو ، دعویدار ۔

مُتَفاوَلی

پرامید ، رجائی / رجائیت پسندانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَناوِل کے معانیدیکھیے

مُتَناوِل

mutanaavil•मुतनाविल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَناوِل کے اردو معانی

صفت

  • تناول کرنے والا ؛ لینے والا ؛ (مجازاً) شامل کرنے والا ، متضمن ، مشتمل ۔

Urdu meaning of mutanaavil

  • Roman
  • Urdu

  • tanaavul karne vaala ; lene vaala ; (majaazan) shaamil karne vaala, mutazammin, mushtamil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَناوِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَناوِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone