تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجبُول" کے متعقلہ نتائج

مَجبُول

(کسی خاص فطرت پر) پیداکیا ہوا، جبلت کیا ہوا، جبلی اور طبعی کیا ہوا، خلقی اور فطری طور پر اچھی صفات بخشا ہوا

مَجبُور

جبر کیا گیا، دبا ہوا، جسے خود کچھ کرنے کا اختیار نہ ہو، بے بس، لاچار، تنگ، عاجز

مَقبُول

قبول کیا ہوا، مانا ہوا، پسند کیا گیا، مرغوب، پسندیدہ، عام طور پر پسند کیا جانے والا

مَجہُول

نامعلوم، غیر معروف

مَجبُوب

(عروض) دو سبب خفیف جو آخر رکن میں ہو ں ان کے حذف کرنے کو کہتے ہیں پس مفاعیلن سے عی اور لن دو سبب گر کر مفا رہ گیا ۔

مَجعُول

پیدا کیا ہوا ، بنایا ہوا

مَذبُول

سوکھا ہوا، خشک

مِجوَل

کرتی ، انگیا ، شاماخچہ

مُتَبَوَّل

وہ جو پیشاب کرے ؛ بے حد گالیاں دینے والا

مَجبُور کَرنا

زبردستی کوئی کام کرانا، بے بس کرنا، لاچارکرنا، عاجزکرنا، دق کرنا، ناچار کرنا

نا مَقبُول

جو مقبول نہ ہو، ناپسندیدہ، ناگوار

مَجبُور ہونا

مجبورکرنا کا لازم، تنگ آنا، عاجز یا بے بس ہونا، معزور ہونا، عاجزآنا

مَجبُور رَکھنا

عاجز کر دینا ، مجبور کر دینا۔

مَجبُور پانا

مجبور ہو جانا ، مجبور سمجھنا ۔

مَقبُول سُو کَرنا

قبول کرنا ، منظور کرنا ، پسند کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجبُول کے معانیدیکھیے

مَجبُول

majbuul•मजबूल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: جَبَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَجبُول کے اردو معانی

صفت

  • (کسی خاص فطرت پر) پیداکیا ہوا، جبلت کیا ہوا، جبلی اور طبعی کیا ہوا، خلقی اور فطری طور پر اچھی صفات بخشا ہوا

Urdu meaning of majbuul

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii Khaas fitrat par) paida kyaa hu.a, jiblat kyaa hu.a, jublii aur tibbii kyaa hu.a, Khalqii aur fitrii taur par achchhii sifaat bakhshaa hu.a

English meaning of majbuul

Adjective

  • produced on natural nature

मजबूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्राकृतिक, फ़ित्री, प्रकृति पर उत्पन्न किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجبُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجبُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone