تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبَصِّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَصِّر

جو غور سے دیکھے یا سوچے ، ہوشیار ، چوکس ، سیانا ؛ وہ جو ہلال کو غور سے دیکھے

مُتَبَحِّر

تبحر والا، علم کا بڑا دریا، بہت بڑا عالم و فاضل

مُتَبَخِّر

(طب) بخارات یا بھاپ بن کر اُڑنے والی دوا

مُتَبَلِّر

(طبیعیات) جو شے وقتِ انجماد اشکالِ مجسم ریاضی میں سے کسی شکل کو قبول کرے ۔

مُبَصِّر

دیکھنے والا، بینائی رکھنے والا، بصارت رکھنے والا، صاحب بصر

مُتَصَبِّر

صبر کرنے والا ، خود پر جبر کرنے والا

مُتَنَصِّر

عیسائی ہو جانے والا ، جو عیسائی ہوگیا ہو ۔

مُتَبِّر

تباہ کرنے والا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنے والا

مُبْصَر

جس کو دیکھا جائے ، جس پر نظر ڈالی جائے ؛ (مجازاً) صاف ، نمایاں ، چمک دار ، تابناک ۔

متبور

تباہ، برباد

مُتَبَّر

جو تباہ یا برباد ہوچکا ہو

مُبْصِر

دیکھنے والا، دِکھانے والا، روشن

مُستبصِر

بینائی چاہنے والا، جس کا دل بینا ہو، روشن ضمیر

مُبَصَّر

صاف، ظاہر

مُتَعاصِر

ہم عصر ، باہم ایک زمانے کے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَصِّر کے معانیدیکھیے

مُتَبَصِّر

mutabassir•मुतबस्सिर

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَبَصِّر کے اردو معانی

صفت

  • جو غور سے دیکھے یا سوچے ، ہوشیار ، چوکس ، سیانا ؛ وہ جو ہلال کو غور سے دیکھے

Urdu meaning of mutabassir

  • Roman
  • Urdu

  • jo Gaur se dekhe ya soche, hoshyaar, chaukas, syaanaa ; vo jo hilaal ko Gaur se dekhe

मुतबस्सिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो ग़ौर से देखे या सोचे, होशियार, चौकस, स्याना; वह जो चाँद को ध्यान से देखे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبَصِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبَصِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone