تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستبصِر" کے متعقلہ نتائج

مُستبصِر

بینائی چاہنے والا، جس کا دل بینا ہو، روشن ضمیر

مُستَبحِر

پھیلا ہوا ، وسیع ؛ باتونی ، بہت باتیں کرنے والا

مُستَبشِر

مژدہ طلب کرنے والا ، مژدے سے خوش ہونے والا ، خوش ، شاد ۔

مُسْتَنْصِر

مدد مانگنے والا

مُتَبَصِّر

جو غور سے دیکھے یا سوچے ، ہوشیار ، چوکس ، سیانا ؛ وہ جو ہلال کو غور سے دیکھے

مُسْتَنْصَر

जिसकी मदद की गयी हो।

مُخْتَصَر

خلاصہ، انتخاب

مُعْتَبَر

لائق احترام، معزز، بلند مرتبہ

مُسْتَعْصی

سرکش، عدول حکمی کرنے والا، باغی، ضدی، اڑیل، ڈھیٹ، گنہ گار

مَسْتُور

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ

مُسْتَقَر

۱۔ جائے قرار ، ٹھہرنے کی جگہ ، مقام ۔

مُبَصِّر

دیکھنے والا، بینائی رکھنے والا، بصارت رکھنے والا، صاحب بصر

مُقتَصِر

مختصر کرنے والا

مُنتَصِر

امداد دینے والا ، مدد کرنے والا ۔

مُخْتَصَر کَرْنا

گھٹانا، کم کرنا، چھانٹنا، اجمال سے کام لینا، اختصار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستبصِر کے معانیدیکھیے

مُستبصِر

mustabsir•मुस्तबसिर

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: بَصَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُستبصِر کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بینائی چاہنے والا، جس کا دل بینا ہو، روشن ضمیر

Urdu meaning of mustabsir

  • Roman
  • Urdu

  • biinaa.ii chaahne vaala, jis ka dil biina ho, roshan zamiir

English meaning of mustabsir

Adjective, Masculine

  • perceptive, discerning, insightful

मुस्तबसिर के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • दिव्य दृष्टि रखने वाला, रौशन ज़मीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستبصِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستبصِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone