تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبادِرات" کے متعقلہ نتائج

مُتَبادِرات

جلد ذہن میں آنے والے اُمور یا باتیں ۔

مُتَبادِرَہ

ذہن میں جلد آنے والا

مُتَبادِلات

متبادل (رک) کی جمع ؛ نعم ا لبدل ۔

مُتَبادِلَہ

متبادل، (اقلیدس) دو خطوطِ متوازی پر گرے ہوئے تیسرے خط کے دونوں طرف کے داخلی زاویے، بشرطیکہ وہ متصلہ نہ ہوں

مُبادَرَہ

رک : مبادرت

مُتَرادِفات

مترادف (رک) کی جمع؛ ہم معنی الفاظ یا ملتے جلتے معنی رکھنے والے الفاظ،مماثل۔

مُتَبادِر

جلد آگے بڑھ جانے یا نکلنے والا، سبقت لے جانے والا، ذہن میں جلد آنے والا، وہ بات جس کی طرف ذہن فوراً منتقل ہو

مُتَجاوِرات

ہمسائے، پڑوسی، قرب و جوار کے مقامات

مُتَواتِرات

(منطق) متواترات ، وہ قضایا ہیں جن کی تصدیق کسی شے ممکن پر اتنے آدمیوں کی شہادت سے ہو جن کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا عندالعقل محال ہو ؛ جیسے : سب آدمی حضرت آدم کی اولاد ہیں ۔

مُتَبادِر ہونا

ظاہر ہونا ، واضح ہونا۔

مُتَعَسِّرات

بہت مشکل اُمور ۔

مُبادَلات

بفبببگفبفبفبفطفب

مُبادَرَت

جلدی، شتابی، عجلت، پھرتی

مُبارات

مخالفت کرنا، علیحدگی اختیار کرنا

مُتَعَبَّدات

وہ رسوم اور قربانیاں جو حج کے دوران میں ادا کی جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبادِرات کے معانیدیکھیے

مُتَبادِرات

mutabaadiraat•मुतबादिरात

وزن : 112121

  • Roman
  • Urdu

مُتَبادِرات کے اردو معانی

  • جلد ذہن میں آنے والے اُمور یا باتیں ۔

Urdu meaning of mutabaadiraat

  • Roman
  • Urdu

  • jald zahan me.n aane vaale umor ya baate.n

मुतबादिरात के हिंदी अर्थ

  • जल्दी ही दिमाग में आने वाली बात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبادِرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبادِرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone