تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبادِلات" کے متعقلہ نتائج

مُتَبادِلات

متبادل (رک) کی جمع ؛ نعم ا لبدل ۔

مُتَبادِلَہ

متبادل، (اقلیدس) دو خطوطِ متوازی پر گرے ہوئے تیسرے خط کے دونوں طرف کے داخلی زاویے، بشرطیکہ وہ متصلہ نہ ہوں

مُتَبادِرات

جلد ذہن میں آنے والے اُمور یا باتیں ۔

مُبادَلات

بفبببگفبفبفبفطفب

مُبادَلَہ

بدلہ، عوض، ادل بدل، معاوضہ، باہمی تبادلہ، مال کے بدلے مال

مُتَبَدِّلَہ

رک : متبدل ۔

مُتَبادِرَہ

ذہن میں جلد آنے والا

زاوِیَۂ مُتَبادِلَہ

alternate angle

زاوِیَۂ مُتَبادَلَہ

ان دو زاویوں میں سے کوئی ایک جن کے سِرے ایک خطر مُستقیم پر مگر مُختلف پہلوئوں پر ہوں.

مُتَبادِل

بدلے میں آنے والا، باری سے آنے یا کام کرنے والا، بدل

مُتَرادِفات

مترادف (رک) کی جمع؛ ہم معنی الفاظ یا ملتے جلتے معنی رکھنے والے الفاظ،مماثل۔

مُتَقابِلات

وہ جو مقابل میں آئیں ، مقابل میں آنے والی اشیا یا مفاہیم وغیرہ ۔

مُتَعامِلات

متعامل /متعاملہ (رک) کی جمع ۔

نَبضِ مُتَبادِل

وقفہ دار نبض ، وہ نبض جو بار بار ٹھہرتی ہے اور زیادہ وقفے تک ٹھہرتی ہے (انگ : Infrequent pulse) ۔

مُتَبادِل صُورَت

دوسری صورت یا ذریعہ ، ملتی ہوئی صورت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبادِلات کے معانیدیکھیے

مُتَبادِلات

mutabaadilaat•मुतबादिलात

وزن : 112121

  • Roman
  • Urdu

مُتَبادِلات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • متبادل (رک) کی جمع ؛ نعم ا لبدل ۔

Urdu meaning of mutabaadilaat

  • Roman
  • Urdu

  • mutabaadil (ruk) kii jamaa ; naama labdal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبادِلات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبادِلات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone