تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتْھنا" کے متعقلہ نتائج

مَتْھنا

۱۔مکھن یا مسکہ نکالنے کے لیے دودھ یا دہی کو متھنی یا کسی اور آلے سے بلونا ، رئی پھیرنا نیز کسی بھی مائع کو بلونا ۔

دَہی مَتْھنا

رک : دہی بِلونا ؛ دہی پھینٹنا ، دہی کو ہانڈی میں ڈال کر خوب ہلانا.

آٹا مَتْھنا

(جوار، مکئی اور باجرے وغیرہ کے) آٹے کو پانی ملا کر ہتھیلی کی رگڑ سے یکذات اور لوچدار بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتْھنا کے معانیدیکھیے

مَتْھنا

mathnaaमथना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مَتْھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۱۔مکھن یا مسکہ نکالنے کے لیے دودھ یا دہی کو متھنی یا کسی اور آلے سے بلونا ، رئی پھیرنا نیز کسی بھی مائع کو بلونا ۔
  • ۲۔ خوب ہلا کر ملانا ، گھنگولنا ۔
  • ۳۔ (مجازاً) دل میں کسی بات کو مسلسل یا بار بار سوچنا ، کسی بات کو کھود کھود کر پوچھنا ؛ بار بار کہنا ؛ چھان بین کرنا ۔
  • ۴۔ آلودہ کرنا ۔
  • ۵۔ بار بار کرنا ، دہراتے رہنا ۔
  • ۶۔ تباہ کرنا ، برباد کرنا ۔
  • ۷۔ گوندھنا ؛ دبانا

Urdu meaning of mathnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔makkhan ya maskaa nikaalne ke li.e duudh ya dahii ko mithnii ya kisii aur aale se bilaunaa, ru.ii phernaa niiz kisii bhii maa.e ko bilaunaa
  • ۲۔ Khuub hilaa kar milaana, ghangolnaa
  • ۳۔ (majaazan) dil me.n kisii baat ko musalsal ya baar baar suuchana, kisii baat ko khod khod kar puuchhnaa ; baar baar kahnaa ; chhaanabiin karnaa
  • ۴۔ aaluuda karnaa
  • ۵۔ baar baar karnaa, duhraate rahnaa
  • ۶۔ tabaah karnaa, barbaad karnaa
  • ۷۔ guundhnaa ; dabaanaa

English meaning of mathnaa

Transitive verb

  • churn, mix liquids thoroughly in a churn, mix, ponder, meditate, cogitate

मथना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मक्खन या मसका निकालने के लिए दूध या दही को मथानी या किसी अन्य उपकरण से बिलोना, रई फेरना, किसी भी तरल चीज़ को बिलोना,दूषित करना, गूँधना, दबाना, ध्वंस करना, नष्ट करना, ख़ूब हिला कर मिलाना, (लाक्षणिक) दिल में किसी बात को लगातार या बार-बार सोचना, किसी बात को खोद-खोद कर पूछना, बार बार कहना, छानबीन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَتْھنا

۱۔مکھن یا مسکہ نکالنے کے لیے دودھ یا دہی کو متھنی یا کسی اور آلے سے بلونا ، رئی پھیرنا نیز کسی بھی مائع کو بلونا ۔

دَہی مَتْھنا

رک : دہی بِلونا ؛ دہی پھینٹنا ، دہی کو ہانڈی میں ڈال کر خوب ہلانا.

آٹا مَتْھنا

(جوار، مکئی اور باجرے وغیرہ کے) آٹے کو پانی ملا کر ہتھیلی کی رگڑ سے یکذات اور لوچدار بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone