تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُتانا" کے متعقلہ نتائج

دُتانا

نیِچے رکھنا، تابع رکھنا، دبائے رکھنا، ڈانٹنا، دھمکانا، گھڑکنا، ملامت کرنا

دَتانا

کنگھے کا دندانہ

دَتنا

جی جان سے کسی کام میں لگنا، منہمک ہونا

دیتاں

سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.

دَسْتانَہ

ہاتھوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آہنی ہتھیار جو لڑائی میں ہاتھوں پر پہنا جاتا تھا، قلچاق

دُتارا

ایِک ساز کا نام، دوتارا

دُلانا

ہلانا، تحریک دینا

دُہانا

گائے بھینس وغیرہ کا دودھ نکلوانا

دُرانا

چُھپانا، پوشیدہ رکھنا

دانَہ

اناج یا غلے کا بیج، تخم

دانا

جاننے والا، عالم، باخبر

دِوانَہ

رک : ”دیوانہ“.

دھانا

. دورنا ، لپک کے جانا روانہ ہونا ، چل دینا .

دِلانا

دِلوانا، عنایت کرنا یا عطا کرنا (دوسرے کے ذریعے)

دُہْنا

گائے بھین٘س وغیرہ کے تھن سے دودھ نکالنا، دوہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُتانا کے معانیدیکھیے

دُتانا

dutaanaa•दुताना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دُتانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نیِچے رکھنا، تابع رکھنا، دبائے رکھنا، ڈانٹنا، دھمکانا، گھڑکنا، ملامت کرنا

Urdu meaning of dutaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • niiche rakhnaa, taabe rakhnaa, dabaaye rakhnaa, Daa.nTnaa, dhamkaanaa, gha.Daknaa, malaamat karnaa

English meaning of dutaanaa

Compound Verb

  • repress, keep down or under subdue, snub, chide, threaten

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone