تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعاہِدَین" کے متعقلہ نتائج

مُتَعاہِدَین

باہم عہد کرنے والے ، آپس میں معاہدہ کرنے والے ۔

مُتَعَہدِّین

متعہد کی جمع، ٹھیکیدار

مُتَدَیّن

دین دار، متقی، پرہیزگار، نیک، پارسا

مُہتَدِین

مہتدی (رک) کی جمع ، ہدایت یافتہ لوگ ۔

مُتَعاقِدَین

آپس میں عہد و پیمان کرنے والے دونوں فریق، فریقین معاہدہ، باہم معاہدہ کرنے والے

مُتَدانی

قریب ، نزدیک ، پاس

مُتَعادی

ایک دوسرے کے برخلاف

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُعاہدِین

معاہد (رک) کی جمع ؛ غیر مسلم باج گزار ، ذمی ۔

مُتَاَدّی

تیار، آمادہ، انتظام کیا ہوا، ادا کرنے والا، پہنچانے والا،

مُجاہِدِین

کافروں سے جہاد کرنے والے، دین کے لیے لڑنے والے، مردان غازی

مُتَعَبِّدِین

عبادت کرنیوالے ، عابدین ۔

مُشاہدِین

مشاہدہ کرنے والے، غور و فکر اور تجربہ کرنے والے

مُجْتَہِدِین

مجتہد کی جمع

مَہدِیِّین

مہدی (رک) کی جمع ، امام مہدی کے پیروکار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعاہِدَین کے معانیدیکھیے

مُتَعاہِدَین

muta'aahidain•मुत'आहिदैन

  • Roman
  • Urdu

مُتَعاہِدَین کے اردو معانی

  • باہم عہد کرنے والے ، آپس میں معاہدہ کرنے والے ۔

Urdu meaning of muta'aahidain

  • Roman
  • Urdu

  • baaham ahd karne vaale, aapas me.n mu.aahidaa karne vaale

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعاہِدَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعاہِدَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone