تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَصْوِف" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَصْوِف

مال و دولت اور دیگر منفعتوں کی خاطر صوفی بن جانے والا

مُسْتَوصَف

(طب) نسخہ نویسی اور علاج معالجہ کرنے کی جگہ ، مطب

مُتَصَّوِف

مشتبہ ، مبہم ، جو واضح نہ ہو

مُسْتَوی

برابر، ہموار، مسطح

مُسْتَوفی

میر منشی، ہیڈ کلرک

مَسْتُور

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ

مَسْتُول

جہاز یاکشتی کا ستون، بادبان، جہاز یا کشتی کا ستون جس پر بادبان باندھا جاتا ہے، بلند اور موٹا لوہے یا لکڑی کا کھمبا جس پر جھنڈا نصب کیا جائے

مَوصُوف

جس کا ذکر پہلے کیا گیا ہو، مذکور

مُتَّصَفْ

جس کے ساتھ کوئی وصف لگا، جس میں کوئی وصف پایا جائے، موصوف

مُسْتَفْشِف

کمزور رائے والا نیزجھوٹا ، دروغ گو ۔

مُسْتَنْکِف

ناک بھوں چڑھانے والا ، تکبر کرنے والا ، گھمنڈی ، مغرور ۔

مَستَضْعِف

ضعیف، کمزور

مُتَصَوِّر

تصور کرنے والا، صورت باندھنے والا، دل میں نقشہ بنا لینے والا

مُتَصَرِّف

اپنے صرف یا استعمال میں لانے والا، تصرف کرنے والا، قابض

مُستانِف

جو از سرنو اور سابق سے الگ ہو ، جدا ، علیحدہ (جملہ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَصْوِف کے معانیدیکھیے

مُسْتَصْوِف

mustasvif•मुस्तस्विफ़

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَصْوِف کے اردو معانی

صفت

  • مال و دولت اور دیگر منفعتوں کی خاطر صوفی بن جانے والا
  • جعلی صوفی

Urdu meaning of mustasvif

  • Roman
  • Urdu

  • maal-o-daulat aur diigar munafaato.n kii Khaatir suufii bin jaane vaala
  • jaalii suufii

मुस्तस्विफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धन एवं दौलत और दूसरी लाभदायक वस्तुओं के लिए सूफ़ी बन जाने वाला
  • धोखेबाज़ सूफ़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَصْوِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَصْوِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone